-
عراق کو تباہ کرنے میں امریکہ سر فہرست، سابق وزیر اعظم نے کیا انکشاف
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶عراق کے سابق وزیر اعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ امریکی غاصبانہ قبضے کے دوران سب سے زیادہ ڈالرز عراق سے نکلے ہیں۔
-
نیٹو، روس کے ٹکڑے کرنا چاہتا ہے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳روس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ نیٹو ممالک روس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دینا چاہتے ہیں۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل تباہی کے دہانے پر
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰عبرانی میڈیا اس حکومت کے فیصلہ سازی کے مراکز میں پھیلے خوف و ہراس کا انکشاف کر رہی ہے کہ اسرائیل تباہی کے دہانے پر ہے۔
-
فرانس، اب ماحولیاتی کارکنوں پر حملے
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴فرانسیسی پولیس نے ایک بار پھر مظاہرین پر حملہ کرکے کئی مظاہرین کو زخمی کر دیا ہے۔
-
معاشی حالات المناک، یورپی ممالک احتجاج اور تشدد کی لپیٹ میں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷گذشتہ چند روز سے یورپی ممالک میں اقتصادی اور سماجی مسائل پر احتجاجی جلوسوں، ریلیوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق، ان نام نہاد ترقی یافتہ ممالک کی پولیس اور سیکیورٹی ادارے جس انداز میں مظاہرین سے پیش آئے ہیں، اس سے تشدد اور بربریت کی نئی مثالیں قائم ہوگئی ہیں۔
-
نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کا ہنگامی اجلاس، بین گورین ہوائی اڈہ بند
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰غاصب صیہونی حکومت کا اندرونی بحران شدید ہوگیا اور ملازمین کی ہڑتال کے باعث بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہوگئیں۔ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے وزیر جنگ کو برطرف کردیا ہے جبکہ نیتن یاھو کی تقریر بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
-
امریکہ میں طوفان کا قہر، تین ریاستوں میں ہنگامی حالت کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰امریکہ کی کئی ریاستوں میں درپیش طوفانی ہواؤں کے خوف سے، ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
نیتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
روسی صدر کا مغرب پر جنگ یوکرین کو طول دینے کا الزام
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کو مغرب کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی کو جنگ کو طول دینے کی کوشش قرار دیا ہے۔