-
فلسطینی گروہوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰فلسطینی مجاہدین نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن میں بیس صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں
-
ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، روس کا انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے ایک ایٹمی جنگ چھڑنے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین کو مزید جنگی ہتھیاروں کی ترسیل سے بالآخر ایٹمی جنگ کا خطرہ نزدیک ہوجائے گا ۔
-
فرانس میں مظاہرین پرتشدد اور بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵فرانسیسی وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے قانون میں اصلاحات کے خلاف مظاہروں کے دوران گرفتار کئےگئے لوگوں کی تعداد ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ہوگئی ہے
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام نوجوان شہری کا قتل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی پولس کے تشدد کے نتیجے میں ایک اور سیاہ فام امریکی جوان شہری دم توڑ گیا۔
-
روس نے برطانیہ کو متنبہ کردیا
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹روسی صدر ولادیمیرپوتین نے یوکرین کے لئے غیر افزودہ یورینیم کے حامل اسلحے سے لیس ٹینک یوکرین کو ارسال کرنے کے برطانیہ کے منصوبے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ماسکو اس کا مناسب جواب دے گا
-
چین اور روس کے مشترکہ بیان پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰وائٹ ہاؤس نے روس اور چین کے سربراہوں کے مشترکہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیجنگ کے امن فارمولے پر سوالیہ نشان لگادیا ہے
-
انگلینڈ کی طرف یورینیم افزودہ ہتھیاروں کی یوکرین کو فراہمی پر روس کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۵روس نے برطانیہ کی جانب سے یوکرین کو یوررینیم افزودہ ہتھیاروں کی فراہمی پر انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اس کا مناسب جواب دے گا۔
-
روسی حکام کو آئیفون استعمال نہ کرنے کی ہدایت
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲روسی ایوان صدر نے روسی حکام سے کہا ہے کہ مغرب کی انٹلیجینس ایجنسیوں کی جاسوسی کی کارروائیوں سے بچنے کے لئے امریکی آئیفون موبائل کا استعمال بند کردیں
-
تہران ریاض تعلقات کی بحالی علاقائی پائيداری میں مددگار ہوگی، بوریل
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی ایک ۔اچھی خبر ہے لیکن ایٹمی معاہدے کی تجدید ایک الگ موضوع ہے.
-
ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران کا کھلا خط
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ڈھائی سو صیہونی فوجی افسران نے کھلے خط کے ذریعے تین یاہو کو ناجائز صیہونی ریاست میں پائے جانے والے تمام بحرانوں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔