-
روسی صدر اچانک مشرقی یوکرین کے دونباس ریجن پہنچ گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۲روس کے صدر ولادی میر پوتین نے مشرقی یوکرین کے دونباس ریجن کا اچانک دورہ کیا ہے۔
-
ہم خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں: بینی گانٹز
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں کشیدگی اور تشدد میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خانہ جنگی کے دہانے پر ہیں۔
-
اسرائیلی اخبار کا اعتراف، فوج بند گلی میں پہنچ گئی ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷صیہونی اخبار ہاآرٹص نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج ایسی جگہ پہنچ گئی ہے جہاں سے اس کی واپسی ناممکن ہے۔
-
پیرس میں عوامی مظاہروں پر پابندی لگا دی گئی
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲حکومت کے خلاف جاری عوام کے پرتشدد مظاہروں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کو قابو میں کرنے میں ناکامی کے بعد آخرکار فرانسیسی پولیس نے دارالحکومت پیرس کے کئی علاقوں میں مظاہروں پر پابندی عائد کر دی۔
-
روسی صدر نے دونباس کے علاقے کا دورہ کیا
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سینٹر، دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا دورہ کیا ہے۔
-
پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں، روس کا ردعمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲روس نے کہا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتین کی گرفتاری کے وارنٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
-
چین روس تعلقات، تیسرے فریق کی مداخلت برداشت نہيں
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳گلوبل ٹائمز اخبار نے لکھا کہ چین روس تعلقات کسی تیسرے فریق کی مداخلت اور دھمکی کو کبھی برداشت نہیں کریں گے۔
-
نیتن یاہو کی مقبولیت ہوئی کم، تازہ سروے ہیں حیران کن
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹اسرائیل کے ایک ٹیلی ویژن چینل کا تازہ ترین سروے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی مقبولیت میں تیزی سے کمی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
امریکی فوجیوں میں بڑھتی خودکشی، انتظامیہ پریشان
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳امریکی حکام اس ملک میں فوجیوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں سے نمٹنے کے لیے راہ حل پر غور کر رہے ہیں۔
-
مغربی میڈیا کا دعویٰ، مشرقی یوکرین میں چینی ڈرون تباہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳سی این این نے دعویٰ کیا ہے مشرقی یوکرین میں ایک چینی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ہے۔