-
امریکیوں کا دماغ مکمل طور پر چل چکا ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸روس کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ ہی اوپن اسکائیز معاہدے سے نکلا ہے۔
-
ایران - سعودی معاہدہ، ہینری کیسینجر کا موقف
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴مشہور امریکی اسٹریٹجسٹ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے میں چین کی ثالثی کو بین الاقوامی نظام میں سفارت کاری کے مرکز کی تبدیلی کی وجہ قرار دیا۔
-
فرانسیسی عوام سڑکوں پر اتر آئے
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱فرانسیسی عوام ایک بار پھر ریٹائرمنٹ سے متعلق صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
مقبوضہ سرزمینوں میں حالات بحرانی، نیتن یاہو کا جرمنی کا دورہ ادھورا
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲مقبوضہ فلسطین میں بحران کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم جرمنی کا دورہ ادھورا چھوڑ کر تل ابیب واپس چلے گئے۔
-
اسرائیل میں ہوئے حالات خراب، سول نافرمانی کی اپیل
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے نیتن یاہو کی کابینہ کی طرف سے عدالتی اصلاحات کی منظوری کے منصوبے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں آباد کاروں سے بغاوت اور سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔
-
فرانس کے حالات ہوئے خراب، زیادہ تر شہری ہڑتال کے حق میں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱ایک نئے سروے کے مطابق، 60 فیصد سے زیادہ فرانسیسی عوام حکومت کی متنازعہ پینشن اصلاحات کی منظوری کی صورت میں مسلسل ہڑتالوں کی حمایت کرتے ہیں۔
-
فرانس کی پارلیمنٹ تحلیل کردوں گا: میکرون کی دھمکی
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸فرانس کے صدر میکرون نے دھمکی دی ہے کہ پینشن اصلاحات کے بل کی منظوری نہیں دی گئی تو وہ ایوان نمائندگان کی تحلیل کا حکم جاری کر دیں گے۔
-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے بین براعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے فورا بعد ٹوکیو اور سیئول میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے
-
یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا مغربی ملکوں کا وعدہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲امریکی وزیرجنگ کا کہنا ہے کہ نو ملکوں نے وعدہ کیا ہے کہ وہ مجموعی طور پر ایک سوپچاس لیئوپارڈ ٹینک یوکرین کو فراہم کریں گے
-
یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پر مغرب کی خاموشی قابل مذمت ہے، روس
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷روس نے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اور عالمی برادری پر جنگ کے دوران یوکرینی فوج کے جنگی جرائم پرخاموشی اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے