-
بند گلی میں پہنچ چکا ہے صیہونی معاشرہ، حکام پریشان
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸اسرائیلی اخبار ہارٹص کے مطابق، تمام ماہرین ایک ہی رائے پر متفق ہیں کہ اسرائیل آج ایک سیاسی تعطل کا شکار ہے۔
-
برطانیہ میں ملک گیر ہڑتالوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸برطانیہ میں معاشی بحران جاری ہے جس سے صحت، تعلیم اور نقل و حمل کا شعبہ سخت متاثر ہوا ہے۔
-
امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے: امریکی ارب پتی کین گریفن
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲امریکہ کے مشہور سرمایہ دار کین گریفن نے کہا ہے کہ امریکی معیشت تباہ ہو رہی ہے۔
-
فرانس؛ پیرس کوڑے کی نگری بن گیا (ویڈیو)
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گندگی اور کوڑے کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور نتیجے میں چاروں طرف گندی اور ناقابل برداشت بو نے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا ہے۔
-
کیا امریکہ مغربی ایشیا میں اپنی فوجی موجودگی کم کر رہا ہے؟
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶مغربی ایشیا میں امریکی فضائیہ کی موجودگی کم کرنے کے حوالے سے خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
تین سال کے بعد چین نے اپنی سرحدیں کھول دیں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲چین نے کورونا وبا پھوٹنے کے تین سال بعد پہلی مرتبہ آج سے تمام کیٹیگریز کے ویزے جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے غیر ملکی سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴روس کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کیلئے جاسوسی بھی شروع کر دی ہے۔
-
امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے: وائٹ ہاؤس
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی قیدیوں کی رہائی کے لیے ایران کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
-
اپنے ڈرون کی تباہی پر روسی سفیر کو امریکی وزارت خارجہ نے طلب کر لیا
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸امریکی وزارت خارجہ نے روسی جنگی طیارے سے ٹکرا کر اپنے ایک ڈرون کی سرنگونی کے بعد روس کے سفیر کو طلب کر لیا۔
-
آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز دینا مشرقی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث: چین
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوز فراہم کرنے سے علاقے کا استحکام متاثر ہوگا۔