-
ایران میں کیسے بھڑکائیں مظاہریں: اسرائیلی جنرل کا مشورہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۷صیہونی حکومت کے ایک سابق اہلکار نے ایران میں احتجاج کو ہوا دینے کے لیے واشنگٹن اور تل ابیب سے تعاون کا مطالبہ کیا۔
-
نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، تل ابیب کے پولیس سربراہ برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
جرمنی؛ چرچ میں فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں عیسائیوں کی ایک عبادتگاہ (چرچ) کے اندر ہوئی فائرنگ میں کم از کم تیرہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
جرمنی؛ عیسائیوں کے مذہبی مقام کے اندر فائرنگ (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے قریب جرمنی کے ہیمبرگ شہر میں واقع عیسائیوں کے ایک مرکز میں ایک نامعلوم شخص نے فائر کھول دیا جس میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ جرمن کے بعض ذرائع نے زخمیوں کی تعداد 25 ذکر کی ہے۔
-
اٹلی؛ کشتی ڈوبنے سے مرنے والے افغان تارکین وطن کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰اٹلی کے ساحل پر دو ہفتے قبل تارکین وطن کی ایک کشتی طوفان کا شکار ہونے کے بعد ڈوب گئی تھی۔ اس تلخ واقعے میں افغانستان و پاکستان سمیت متعدد ممالک کے تارکین وطن شامل تھے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل شمالی کوریا نے کیا طاقت کا مظاہرہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران اپنے خلاف ہر قسم کے اقدام کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱روس کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی کے حالیہ دورہ تہران نے بعض مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
-
شام میں امریکہ کی موجودگی داعش کے لیے ایک تحفہ: امریکی رکن کانگریس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۲امریکی رکن کانگریس نے شام میں امریکہ کی موجودگی کو داعش کے لیے ایک تحفہ قرار دیا ہے ۔
-
یوکرین روس جنگ کب ختم ہوگی؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۳بیجنگ کے امن فارمولے کے پیش نظر، روس اور یوکرین کی جنگ 2023 کی دوسری سہ ماہی میں ختم ہونے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں