-
امریکہ میں خونریزی کا ایک اور واقعہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۵فلادیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سات افراد زخمی ہوگئے جن میں دو چھوٹے بچے بھی شامل ہیں۔
-
شمالی کوریا کا امریکی دھمکیوں پر سخت رد عمل، ایک ساتھ داغے 4 میزائل
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶شمالی کوریا نے 4 کروز میزائل کا تجربہ کیا جوکم جونگ اون کی جانب سے امریکی دھمکیوں کا جواب ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔
-
ماسکو نے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۲ماسکو کا کہنا ہے اگر مغرب اور کیف مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو اپنے ہتھیار زمین پر رکھ دیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ، تین افراد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ کے جوہری پلانٹ میں لگی زبردست آگ
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امریکہ کے جوہری پلانٹ میں زبردست آگ لگ گئی ہے۔
-
امریکہ، کورونا میں ہزاروں لوگ اب بھی مبتلا اور مر رہے ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا اور نوے شہریوں کی جان لے لی۔
-
سی آئی اے کے خلاف "میلکم ایکس" کے قتل کی شکایت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴میلکم ایکس کی بیٹی نے اپنے والد کے قتل کی برسی پر ایک پریس کانفرنس کی اور اعلان کیا کہ وہ اس قتل کے سلسلے میں سی آئی اے، ایف بی آئی اور نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے خلاف مقدمہ کر رہی ہے۔
-
صیہونی صدر کیوں ہیں غمگین، ماتم زدہ اور پریشان
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات کی منظوری کے بعد صیہونی حکومت کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں افسوس ہے اور ہم اسرائیل کے عوام کے اتحاد کے لیے پریشان ہیں۔
-
بائیڈن کے سفر کے بعد یوکرین میں شدید تباہی
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے سفر کے دو دن بعد، یوکرین کی فوج کو ایک دن میں 500 افراد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔