-
شام میں ایرانی ڈرون نے امریکہ کو کیا پریشان، سینٹ کام کا اعتراف
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۲امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی فوج نے شمال مشرقی شام میں کونوکو آپریشنل علاقے میں واقع امریکی فوجی اڈے کے اوپر ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔
-
کیا روس کے نئے جنگی ڈرون، جنگ کی صورت حال بدل دیں گے؟
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷رپورٹوں میں یہ باتیں سامنے آ رہی ہیں کہ نئے روسی جنگی ڈرون جلد ہی میدان جنگ میں داخل ہوں گے۔
-
امریکہ کا عجیب دعوی، حملے سے پہلے ہی ایرانی ڈرون کا پتہ چل جاتا ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲امریکہ کے ایک سینئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی ڈرون حملوں کی پیشنگوئی کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کا استعمال کرتے ہیں۔
-
چین کے ساتھ رابطے برقرار رہنے کے خواہاں ہیں: امریکی وزیر جنگ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴امریکی وزیر جنگ نے چین کے ساتھ مواصلاتی راستے بحال کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، ایک ہلاک، تین زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸ریاست ٹیکساس کے ایک تجارتی مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جرمنی کا نصف بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک یوکرین بھیجنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸جرمنی نے بدھ کے روز اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو آدھی بٹالین لیپرڈ 2 ٹینک فراہم کرے گا۔
-
میونخ سکیورٹی اجلاس کے موقع پر جرمنی میں بڑی ہڑتال
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳ایک طرف جہاں جرمنی میں میونخ سکیورٹی اجلاس ہونے جا رہا ہے تو دوسری طرف اس ملک کے سبھی بڑے ایئرپورٹس ہڑتال کی نئی لہر سے روبرو ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ میں فوجی ہیلی کاپٹر سرنگوں، دو ہلاک
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۴امریکہ میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دو فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سیکورٹی، امریکی حکام دست و گریباں ہوگئے
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰میڈیا کو حاصل ہونے والے ایک دستاویز کے مطابق، متعدد امریکی اہلکاروں نے امریکی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں "ڈونلڈ ٹرمپ" انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی سیکورٹی کے مقابلے میں اپنے ذاتی سیکورٹی پر ہونے والے کم اخراجات پر تنقید کی گئی ہے۔
-
کیا روس نے یوکرین پر فضائی حملے کی تیاری کر لی ہے؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایک انگریزی اخبار نے مغربی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس، یوکرین پر ایک نیا فضائی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔