-
کیا امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ایک سویڈش تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے نورڈ اسٹریم پائپ لائن کے دھماکے سے اپنے یورپی اتحادیوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔
-
نتن یاہو نے مظاہروں کو کچلنے کے لئے شاباک کو میدان میں اتار دیا
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳نتن یاہو کی کابینہ کے خلاف جاری مظاہروں میں شامل مظاہرین کے خلاف صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی شاباک کی سرگرمیوں کا دائرہ بڑھ گیا ہے۔
-
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے سے پسپائی اختیار کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
90 لاکھ شامی شہری زلزلے کی زد میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کے اعلان کے مطابق تقریبا نوے لاکھ شامی شہری 9 دن قبل آنے والے زلزلے سے متاثر ہوئے ہیں ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے کی زد میں آکر اکتالیس ہزار سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے۔
-
گزشتہ چار سال میں 8 ہزار پناہ گزیں ڈوب کر ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹ایک یورپی تحقیقی ادارے نے بحیرۂ روم کے ذریعے یورپ پہنچنے کے خواہشمند پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق گزشتہ چار برسوں کے دوران 8 ہزار تارکین وطن ڈوب کر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پیرس میں کارکنوں کی ہڑتال سے 30 فیصد پروازیں منسوخ
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ریٹائرمنٹ قوانین میں تبدیلی کے خلاف ائیرپورٹ کے ملازمین کی ہڑتال جاری ہے جس سے 30 فیصد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
-
مغرب کو ایران و چین کے بڑھتے تعلقات پر تشویش
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰تہران اور بیجنگ کی دوستی اور مستحکم تعلقات علاقائی اور عالمی امن و سلامتی میں مؤثر ہے، یہ بات صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔
-
تباہ ہوتا امریکہ کا نوجوان معاشرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹امریکی نوجوانوں میں اداسی اور غمگینی کا احساس اپنی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
-
امریکی وزارت جنگ کا دعوی، امریکی فوجیوں پر حملے کا ذمہ دار ایران ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷امریکہ کی وزارت جنگ پینٹاگون کا دعوی ہے کہ مشرق وسطیٰ میں ہماری افواج پر حملوں کا ذمہ دار ایران ہے۔
-
اسرائیلی حکام کا انتباہ، خانہ جنگی قریب ہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیل خانہ جنگی کے دہانے پر ہے۔