-
امریکہ، دہشت گرد عناصر کو روس بھیج رہا ہے: ماسکو
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷روس کی بیرون ملک انٹیلی جنس سروس ایس وی آر نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج، روس اور وسطی ایشیائی ممالک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کے لئے دہشتگرد عناصر کو ٹریننگ دے رہی ہے۔
-
الجزائر کی نیوز ویب سائٹ پر اسرائیل اور مغرب کا سائبر حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷الجزائر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے صیہونی حکومت اور مغرب پر اس نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر سائبر حملے کا الزام لگایا ہے۔
-
اسرائیل کی سب سے بڑی یونیورسٹی پر سائبر حملہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳ایک شدید سائبر حملے میں "ٹیکنیون" یونیورسٹی کے سرورز کی تمام معلومات ہیکرز کے ہاتھ لگ گئیں اور اس یونیورسٹی کا کمپیوٹر سسٹم ناکارہ ہو گیا۔
-
اڑتی ہوئی چیزوں نےامریکیوں کو پریشان کیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵امریکی کانگریس کے نمائندے نے تصدیق کی کہ امریکی فوج نے ہورون جھیل کے آسمان پر ایک اور اڑتی پر اسرار چیز کو مار گرایا ہے۔
-
کیا اصفہان کے ناکام حملے کا انتقام لے لیا گیا، صیہونی میڈیا کا عجیب دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹گزشتہ دنوں عبرانی میڈیا نے دو صیہونی فوجی افسروں کی ہلاکت کی خبر دی تھی ۔
-
ویگنر نے ایک اور علاقے پر قبضہ کیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ویگنر نے مشرقی یوکرین کے اہم شہر باخموت کے قریب مزید ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کے بعد کینیڈا کی فضاؤں میں پرواز کرنے والی مشکوک شی کو مارگرانے کا دعوی
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸امریکی لڑاکا طیارے نے کینیڈا کے اوپر فضا میں پرواز کرنے والی ایک نامعلوم شے کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی کے ایک اعلیٰ عہدیدار کا قتل
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵صیہونی حکومت کے ڈرون یونٹ کے اعلی عہدیدار کو قتل کردیا گیا۔
-
فرانس؛ حکومت کے خلاف عوام کے پر تشدد مظاہرے (ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳پنشن اصلاحات کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ فرانس بھر بدستور جاری ہیں۔ گزشتہ روز دارالحکومت پیرس میں تقریبا پانچ لاکھ افراد نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف پر تشدد مظاہرہ کیا اور گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی اور بلسٹک میزائل کا امریکہ کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱امریکی فضا میں چین کے اطلاعاتی بیلون کو تباہ کئے جانے سے پیدا ہونے والی شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنے بین البراعظمی بلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔