-
چین کے ساتھ کشیدگی اور بلسٹک میزائل کا امریکہ کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱امریکی فضا میں چین کے اطلاعاتی بیلون کو تباہ کئے جانے سے پیدا ہونے والی شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنے بین البراعظمی بلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
جرمن شہری، یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کے خلاف ہیں: جرمن پارلیمنٹ کی رکن کا اعلان
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵جرمن پارلیمنٹ کی ایک رکن نے کہا ہے کہ اس ملک کے آدھے سے زیادہ شہری یوکرین میں ہتھیار بھیجنے اور لڑائی کے خلاف ہیں۔
-
امریکی فضائیہ نے ایک اور اڑنے والی چیز کو مار گرایا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶امریکی فضائیہ نے الاسکا کے آسمان کے قریب ایک اور اڑنے والی چیز کو مار گرایا ہے۔
-
کیا چینی غبارہ ڈیٹا جمع کر رہا تھا؟
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چینی غبارہ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے آلات سے لیس تھا۔
-
جرمنی کو یوکرین کی مدد پر مجبور کر دیں گے: زیلنسکی کا دعوی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی کو یوکرین کی مدد کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
مشرقی اور جنوبی یوکرینی علاقوں پر روس کے شدید میزائل اورڈرون حملے
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴روس نے یوکرین کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو میزائلوں اور کامی کازا ڈرون طیاروں کے ذریعے سے نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ میں ہڑتالوں اور مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا دور
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸برطانیہ کے محکمہ صحت کے ہزاروں کارکنوں، یونیورسٹیوں اور وزارت محنت کے ملازمین نے زندگی کے بڑھتے اخراجات سے پیدا ہونے والے بحران کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔
-
مشرقی ایشیا میں جنگ کے لئے تیار ہیں: امریکی جنرل کا اشتعال انگیز بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰ایک امریکی جنرل نے اشتعال انگیز بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، مشرقی ایشیا میں فوجی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
سب سے بڑے جوہری حملے والے ہتھیار کی رونمائی: شمالی کوریا
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲شمالی کوریا نے ایک بار پھر اپنے بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
-
امریکہ میں بم کی دھمکی تو نیٹو میں ملا مشکوک پیکیٹ
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶امریکہ کے جنوبی کیرولینا کی عدالت میں بم کی دھمکی کے بعد جج نے عمارت کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔