-
روس کے آسمان پر شہاب کا منظر+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴روس کے کراسنویارسک کے آسمان پر شہاب کا خوبصورت منظر نظر آیا۔
-
برطانوی معیشت زبوں حالی کا شکار
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ رواں برس ترقی یافتہ ممالک میں برطانیہ وہ واحد ملک ہوگا جس کی معیشت ترقی کرنے کی بجائے سکڑے گی۔
-
یوکرین کے شہر باخموت کا اہم علاقہ روس کے کنٹرول میں
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰یوکرین کی حکومت کی طرف سے فوری طور اس پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
-
پورے اسرائیل میں ایران کے انتقام کا خوف، جولان میں ہائی الرٹ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰الجزیرہ نیوز چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ جولان کے علاقے میں ہائی الرٹ کر دیا ہے۔
-
امریکہ، ماسکو اسلام آباد ڈیل میں روڑے اٹکا سکتا ہے: روس
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکا پاکستان روس توانائی ڈیل روکنے کی کوشش کرے گا۔
-
اسرائیل کے کیمیکل کارخانوں پر سائبر حملہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے کیمیکل مواد بنانے والے کارخانوں پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ بھر میں جاری احتجاجی مظاہرے
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶امریکہ کی مختلف ریاستوں اور شہروں من جملہ فونیکس۔ بالٹی مور اور ڈیلاس شہروں اور آلاسکا، ایلی نوئز، کنکٹی کٹ، فلوریڈا، میسوری، پینسلوانیا، نیویارک اور نیوجرسی احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔
-
جرمنی نے یوکرین کو لڑاکا طیاروں کی فراہمی پر جواب دے دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳جرمنی نے یوکرین کو لیپرڈ 2 جنگی ٹینکوں کی فراہمی کے اعلان کے چند دن بعد ’’ لڑاکا طیاروں‘‘ کی فراہی سے انکار کر دیا۔
-
تیسری عالمی جنگ کن ہتھیاروں سے لڑی جائے گی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دمیتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ کیف کو بکتر بند گاڑیاں اور مختلف قسم کے ہتھیار دے کر، تیسری جنگ عظیم کو روکا نہیں جا سکتا ہے۔