-
برطانیہ میں سلطنتی خاندان کے ہیں اربوں پاونڈ کے اثاثے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۷ایک برطانوی اخبار نے لکھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک کے شاہی خاندان، انگلینڈ میں ایک ارب پاؤنڈ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴برطانوی مسلمانوں نے قرآن پاک کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرکے اس ہتک آمیز فعل کی مذمت کی۔
-
تل ابیب اور حیفا نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا مرکز بن گئے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
لوہانسک کے اسپتال پر یوکرین کا میزائل حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یوکرین نے لوہانسک شہر میں واقع ایک ہسپتال کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں کم از کم 14 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، 7 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رواں ماہ چوتھی بار اجتماعی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف شہر میمفیس کے عوام نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
مغربی ٹینک معجزہ نہيں کر سکتے: امریکی اخبار کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے رپورٹ دی ہے کہ مغربی ٹینک یوکرین کے لیے معجزہ نہیں کر سکتے۔
-
دو سال میں امریکا اور چین میں ہو سکتی جنگ: امریکی جنرل کا بڑا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی چہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳امریکی پولیس کی جانب سے ایک نوجوان سیاہ فام شہری پر جان لیوا حملے کی ویڈیوز کی اشاعت کے بعد امریکا بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
عالم اسلام کے شدید احتجاج کے درمیان اب ڈنمارک میں قرآن پاک کی اہانت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۰ترکیہ نے ڈنمارک میں پھر قرآن پاک کی اہانت پر انقرہ میں تعینات اس ملک کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔