-
پوری دنیا میں مہنگائی کا جن ہوا بے قابو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴مہنگائی کا جن عالمی قوتوں اور معاشی طور پر مضبوط ممالک میں بھی بے قابو ہوگیا، جاپان میں 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تو برطانیہ نے بسوں اور ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا جب کہ امریکا میں بھی مہنگائی عروج پر ہے۔
-
ایک مجرم نیتن یاہو کا جانشین ہو سکتا ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ "شاس" پارٹی کے سربراہ جو پہلے ایک مجرمانہ اقدام کی وجہ سے اپنی وزارت کا عہدہ کھو چکے ہیں، بنیامن نیتن یاہو پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انہیں متبادل وزیر اعظم کے طور پر منتخب کریں۔
-
یوکرین کو امریکی ٹینک بھیجنے سے کیا بدلے گا منظرنامہ؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو ٹینک بھیجنے سے کچھ نہیں بدلے گا۔
-
روس موسم بہار میں یوکرین کے خلاف نئی فوجی کارروائی شروع کرے گا: نیٹو کا دعوی
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳نیٹو کے ایک اعلی عہدے دار نے دعوی کیا ہے کہ روس درپیش موسم بہار میں یوکرین پر حملوں کا نیا دور شروع کرسکتا ہے۔
-
یوکرین کا کریمیہ پر ممکنہ حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے: روس
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲روس نے کریمیہ پر یوکرین کے ممکنہ حملے کے بارے میں خبردار کیا ہے کہ اس حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے۔
-
ایران اور روس کے سربراہوں کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان ہوگی آزاد تجارت، ایم او یو پر دستخط
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۱تہران میں ایران اور یوریشیا ممالک کے درمیان آزاد تجارت کے لئے باہمی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں، تقریب میں ایران کی آزاد تجارت کے سربراہ اور یوریشیا اتحاد کے اقتصادی امور کے سربراہ بھی موجود تھے۔
-
جنوبی کوریا کو آگ میں دھکیلنے کی کوشش
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱ایک امریکی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ امریکہ کو جنوبی کوریا میں جوہری ہتھیار تعینات کردینے چاہئیں۔
-
یوکرین کو کریمیا پر حملے کے لئے ورغلا رہا ہے امریکا
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایک امریکی اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ واشنگٹن یہ اعتراف کر رہا ہے کہ یوکرین کو کریمیا پر حملہ کرنے کے لیے مزید ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان کی ضرورت ہے۔
-
زیلنسکی کو پوتن کے زندہ ہونے کا شک
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱یوکرین کے صدر نے گمان کا اظہار کیا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ پوتن زندہ نہيں ہیں۔