-
روس کی جانب سے یوکرین میں فائربندی کی پیش کش، یوکرین نے مسترد کردی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳روس کے صدر نے آرتھوڈاکس عیسائیوں کے مذہبی رہنما کی درخواست پر یوکرین کے محاذ پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا، لیکن یوکرین نے اس فائربندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
اسرائیلی پائلٹوں کو پرواز سے امریکا نے کیوں روکا ؟
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷اسرائیلی اخبار معاریو نے لکھا ہے کہ واشنگٹن نے کچھ اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 کے ساتھ پرواز کرنے سے روک دیا ہے۔
-
امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶امریکی صدر نے ایک مقام پر اپنی تقریر کے دوران اُس وقت ساری دنیا کی توہین کر ڈالی جب انہوں نے یہ کہا کہ ’’میں نے ایک سو چالیس ممالک کا دورہ کیا ہے، میں بڑی آسانی سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ساری دنیا ہماری جینس پر لگے دھبّے کے برابر بھی نہیں ہے! ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ہم چاہیں گے اور جس کی ہمیں ضرورت ہوگی!
-
برطانوی شہزادے کے ہاتھ بھی افغان عوام کے خون سے رنگین ہیں
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴افغانستان کے مظلوم عوام کو خاک و خون میں نہلانے میں جہاں امریکہ سر فہرست ہے وہیں برطانیہ بھی کسی سے کم نہیں ہے بلکہ برطانیہ کے شاہی خاندان نے بھی افغانوں کے خون سے اپنے ہاتھ رنگے ہیں۔
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
برطانیہ میں مہنگائی کے خلاف بڑتال اور مظاہرے دوبارہ شروع
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳برطانیہ میں احتجاج اور ہڑتالوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے چالیس ہزار ملازمین ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔
-
برطانیہ، شاہی خاندان کے اختلافات بڑھ گئے، بھائی بھائی کے بنے دشمن
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان پر حملہ کرتے ہوئے گریبان پکڑا اور انہیں فرش پر گرا دیا تھا۔ ہیری کی نئی کتاب ’اسپیر‘ رواں ماہ جاری ہوگی۔
-
سنہ ۲۰۲۲ کے کچھ اہم واقعات پر ایک طائرانہ نظر
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸گزشتہ برس سنہ ۲۰۲۲ میں رونما ہونے والے بعض اہم واقعات پر پیش خدمت انفو گرافی میں ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
-
عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پھر کورونا کی گھنٹی بجا دی
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰عالمی ادارۂ صحت ڈبلیو ایچ او نے پوری دنیا میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے تاہم اس کا کہنا ہے اس بار کووڈ-19 کی نئی لہر میں مرنے والوں کی تعداد بہت کم ہو سکتی ہے۔
-
امریکہ، ایک مکان میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 8 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔