-
برطانیہ کے وزیراعظم کی عوام کو عیدی، مشکلات ختم ہونے والی نہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰برطانوی وزیر اعظم نے نئے سال کے موقع پر جاری ہونے والے اپنے پیغام میں عوام کو اس بات کی نوید دی ہے کہ سن دو ہزار تیئس میں ان کی مشکلات جاری رہیں گی۔
-
امریکہ میں ایک بار پھر کورونا کی لہر
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹امریکی اسپتالوں اور طبی مراکز میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
-
برطانیہ، اسٹریپٹوکوکس اے کے انفیکشن سے درجنوں اموات
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳برطانیہ میں اب تک درجنوں شہری ایک جراثیمی انفیکشن کی وجہ سے موت کا شکار ہوئے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے سال کے آخری دن امریکہ کو کیا پیغام دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۵شمالی کوریا نے 2022 کے آخری دن آج مزید میزائلی تجربے کر کے امریکہ کو پیغام دیا کہ وہ کبھی بھی شمالی کوریا کو دھمکی دینے کی کوشش نہ کرے۔
-
رونالڈو ڈھائی برس کے لئے سعودی فٹبال کلب میں شامل
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳پرتگال کے سینتیس سالہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدہ کرلیا ہے۔
-
تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج رو بہ غروب ہوا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2022ء کا آخری سورج آج غروب ہو رہا ہے اور پھر کل ایک نئے سال 2023 کے آغاز کے ساتھ افق پر نمودار ہوگا۔
-
برطانیہ میں مظاہرے اور ہڑتال، لاکھوں مسافروں کو پریشانی کا سامنا
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶دسیوں ہزار برطانوی مسافروں کو نئے سال کے موقع پر سفری ٹرمنلوں، خاص طور پر ریلوے اسٹیشنوں پر بھیڑ بھاڑ اور افراتفری کا سامنا کرنا پڑا۔
-
کیا روس اور یوکرین کی جنگ میں بیلاروس بھی کود پڑا؟
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱بیلاروس نے اپنی سرحد کے اندر یوکرین کے ایک ایئرڈیفینس میزائل کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
روس: ایٹمی آبدوزوں اور جنگی بحری جہازوں کی رونمائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷روسی صدر ولادیمیر پوتین کی آنلائن شرکت سے روس کی دو آبدوزوں اور کئی بحری جنگی جہازوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
یورپ خود کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرے، اطالوی وزیراعظم
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۹اطالوی وزیراعظم نے یورپی یونین کو امریکہ کے معاشی دباؤ سے آزاد کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔