-
فٹبال کے دو لیجنڈ کھلاڑیوں کی ایک یادگار ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴برازیل کے لیجینڈ فٹبال کھلاڑی پیلے اور ارجینٹینا کے میراڈونا کی یادگار ویڈیو جس میں دونوں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج پر بال سے کھیل رہے ہیں۔ برازیل کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی پیلے کا گزشتہ روز 29 دسمبر کو انتقال ہو گیا جبکہ ارجینٹینا کے میراڈونا دو سال قبل 25 نومبر 2020 کو دنیا سے چل بسے۔
-
امریکہ کے بعد اب کینیڈا بھی فریزڈ ہوا (ویڈیو)
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱امریکہ کے علاوہ ان دنوں کینیڈا کو برفانی طوفان اور خون جما دینے والی ٹھنڈک کا سامنا ہے جس کے بعض علاقوں میں پورے پورے شہر فریزر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔
-
دنیائے فٹ بال کا ستارہ ڈوب گیا، 3 روزہ سوگ کا اعلان
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴دنیائے فٹ بال کے مشہور و مایۂ ناز کھلاڑی اور برازیل کے عظیم فٹبالر ایڈسن آرانٹے ڈونیسسیمنٹو عرف پیلے طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت پر برازیل میں 3 روز کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے شدید حملے، ایک دن میں 120 میزائل فائر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵یوکرین پر ایک بار پھر روسی فوج نے شدید حملے کئے ہیں۔
-
سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کا سبب بنا ہوا ہے، برطانوی اسپیکر
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹برطانوی پارلیمٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ قدامت پسند حکمراں جماعت کا سیاسی خلفشار برطانیہ کی جگ ہنسائی کی وجہ بنا ہوا ہے۔
-
فرانس میں اینٹی بائیوٹک کی قلت، پیراسٹامول ناپید
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹فرانس میں اینٹی بائیوٹک سمیت متعدد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
-
فرانس کی جانب سے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲فرانس کے وزیردفاع نے جنگ یوکرین کے حوالے سے مداخلت پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، کیف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یورپ کے لئے روسی گیس کی برآمدات میں ریکارڈ توڑ کمی
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸روس کی گیس پروم کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ دو ہزار بائیس میں یورپ کے لئے روسی گیس کی سپلائی میں ریکارڈ توڑ کمی واقع ہوئی ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، کیا روس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر رہی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
روس کے حملوں میں یوکرینی فوج کا بڑا جانی نقصان
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳روسی فوج نے یوکرین میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔