-
امریکہ میں موسم سرما کا بدترین طوفان جاری، 38 ہلاک کروڑوں متاثر
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۸امریکہ اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مغربی خفیہ ایجنٹوں کا نیا شوشہ،ایران کو مل سکتے ہیں دسیوں پیشرفتہ جنگی طیارے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲مغربی انٹیلی جنس حکام کا کہنا ہے کہ روس، ایران کو درجنوں سخوئی-35 جنگی طیارے دے سکتا ہے۔
-
کیا دنیا تیسری جنگ عظیم کی جانب جا رہی ہے، فرانسیسی سیاست داں کا انتباہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹فرانس کے ایک مشہور سیاست دان کا کہنا ہے کہ زیلنسکی کا دورہ امریکہ تیسری جنگ عظیم کا انتباہ اور وارننگ ہے۔
-
روسی توانائی کے ذخائر کو نظرانداز کیا جانا ناممکن، الیگزنڈر نواک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روسی توانائی کے ذخائر کے متبادل تلاش کرنا یا عالمی منڈیوں میں انھیں نظرانداز کیا جانا ناممکن ہے۔
-
روس امریکی پیٹریاٹ سسٹم کو تباہ کر دے گا: پوتین
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جنگ یوکرین کے بارے میں ایسے راہ حل سے متعلق مذاکرات کا خواہاں ہے جو دونوں فریق کے لئے قابل قبول ہو۔
-
فرانس میں کرسمس کی رات بھی پرتشدد مظاہرے
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰فرانس کے مختلف شہروں میں کرسمس کی رات بھی احتجاج، مظاہرے اور ہنگامے جاری رہے۔
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی حمایت میں مظاہرہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی آٹھویں برسی پر بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
کروڑ پتی برطانوی وزیراعظم کا بے گھر شخص سے عجیب و غریب سوال
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰برطانوی وزیراعظم کو فلاحی ادارے کے معائنے کے دوران ایک بے گھر شخص سے عجیب و غریب سوال کرنے پر شدید نکتہ چینی کا سامنا ہے۔
-
یوکرین کی نیٹو میں شمولیت بعید ہے: فرانسیسی صدر
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مغربی فوجی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا امکان بہت کم ہے۔
-
امریکہ کو شدیدترین برفانی طوفان کا سامنا، لاکھوں بجلی سے محروم، دسیوں ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴برفانی طوفان نے امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ہنگامی کیفیت پیدا کردی ہے۔