-
فیفا ورلڈ کپ کی تیسری پوزیشن کروشیا کے نام (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶قطر میں جاری ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے پلے آف میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی۔
-
ہنری کیسنجر کا وہ مقالہ جسے روسی صدر پڑھنے کے خواہشمند ہیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲سابق امریکی وزیر خارجہ اور یہودی اسٹریٹجسٹ ہنری کیسنجر نے ایک مقالہ تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کر کے ایک اور عالمی جنگ کا سدباب کیا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مقالے کو روسی صدر بھی پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم اور روسی صدر کی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ہونے والی گفتگو میں یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ کا واحد راستہ بات چیت اور سفارت کاری کو قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے علمبردار امریکا میں انسانیت شرمسار
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۷امریکی پولیس کی جانب سے سیاہ فام ڈرائیور کو وحشیانہ طریقے سے زد و کوب کیا گیا۔
-
فرانس، لیون میں آتشزدگی میں 10 افراد کی ہلاکت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹فرانس کے شہر لیون میں سات منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔
-
مراکش نے ریفری کے خلاف شکایت دائر کردی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶مراکش فٹبال فیڈریشن نے سیمی فائنل میں فرانس کے ساتھ ہونے والے میچ کے ریفری کے خلاف فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ میں اضافے کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷صیہونی حلقوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریکوں کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ (ویڈیو)
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶امریکی بحریہ کا ایک ایف ۳۵ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ صحیح سلامت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک ٹیسٹ مشن کے دوران پیش آیا۔