-
اٹلی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶اٹلی کے دارالحکومت روم میں فائرنگ کے ایک واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
یورپی ممالک امریکی اقدام کا مقابلہ کریں، فرانس کا مطالبہ
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴فرانسیسی صدر نے یورپی ممالک کی جانب سے امریکی انفلیشنری ایکٹ کے مقابلے میں ٹھوس اقدام عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یہی کام اگر ایرانی پولیس کرے تو دہشت گردی ہے (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸امریکی پولیس ایک نوجوان کو چاقو ساتھ لے کر چلنے کے الزام میں قتل کر کے بھی نائس ہی رہتی ہے لیکن ایک مسلحانہ اقدام کرکے دوسروں کی جان لینے والا اگر ایرانی پولیس یا عدلیہ کے ہاتھوں سزا پا جائے تو یہ دہشتگردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا مصداق قرار پاتا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی قطار سیمی فائنل کو پہنچی، مراکش کی جیت سے سبھی حیران، فلسطین خوش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰فیفا ورلڈ کپ بیس بائس کی قطار اب سیمی فائنل تک پہنچ گئی اور ہفتے کو کھیلے جانے والے دوسرے اور تیسرے کوارٹر فائنل کے بعد دوسرے سیمی فائنل کے لئے بھی ٹیموں کا تعین ہو گیا۔
-
رو پڑے رونالڈو (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اُس وقت رو پڑے جب انکی ٹیم کو مراکش کے مقابلے میں شکست ہوئی اور انہیں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کی دوڑ سے باہر جانا پڑ گیا۔ گزشتہ روز پرتگال اور مراکش کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز کوارٹر فائنل میں مراکش نے بڑے ہی حیرت انگیز انداز میں اپنے مضبوط حریف کو ناک آؤٹ کر کے دنیا کو حیران کر دیا۔
-
دنیا میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتیرس نے دنیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اظہار تشویش کیا ہے۔
-
جاپان کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی، دنیا کے لئے کیا ہے پیغام ...
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵جاپان، اٹلی اور برطانیہ مشترکہ طور پر ایک جنگی طیارے کو جدید شکل دے رہے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کا ایک اور سیمی فائنل میچ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے سیمی فائنلز میں پہنچنے والی ٹیموں کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔
-
یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار، دہشتگرد گروہوں سے برآمد ہو رہے ہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اس مسئلے کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نوٹس لیا ہے۔
-
رونالڈو، مراکش کے سامنے کھیلیں گے یا نہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے کوارٹر فائنل میں مقابلے سے پہلے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے پیغام جاری کیا ہے۔