-
موساد کو اسرائیل کے حکام کی ناکامی کا علم ہے: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کو معلوم ہے کہ دنیا میں صیہونی حکومت کے حکام اور آفیسر کس طرح اور کیوں ایک کھوٹے سکے کی مانند ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا باہر، ارجنٹینا اورنیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵فیفا ورلڈ کپ سے امریکہ اور آسٹریلیا شکست کھانے کے بعد باہر ہو گئے جبکہ ارجنٹینا اورنیدرلینڈزنے کوارٹرفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
-
برطانوی شہری، جانوروں کی غذائیں کھانے پر مجبور
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸برطانیہ کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ افراط زر نے برطانوی شہریوں کو جانوروں کی خوراک اور غذائیں کھانے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، روس کا امریکی شرائط قبول کرنے سے انکار
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۵روس نے یوکرین کے معاملے میں مذاکرات کی امریکی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے تاہم کہا کہ وہ یوکرین سے باہر نہیں نکلے گا۔
-
ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے کوچ کی فیفا پر کڑی نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی ٹیم کے کوچ نے فیفا کی منصوبہ بندی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ٹیموں کو آرام کے لیے زیادہ وقت درکار تھا۔
-
برطانوی وزیراعظم نے مظاہروں کو کچلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵برطانیہ کے وزیراعظم نے تحفظ ماحولیات کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی ہے۔
-
اٹلی میں عام ہڑتال، لوگ سڑکوں پر نکل آئے
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹اٹلی کے عوام نے زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات کے خلاف عام ہڑتال کی ہے۔
-
فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کا ناک آؤٹ مرحلہ شروع
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴فٹ بال کے شائقین اب 32 ٹیموں کے بجائے 16 ٹیموں کے مابین مقابلہ دیکھیں گے جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔
-
امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹دہشتگرد امریکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آزادی اظہار بیان اور مذہبی آزادی کا راگ الاپ رہا ہے۔
-
جو بائیڈن کے بیان کے بعد یوکرین سے مذاکرات کے لئے روس ہوا تیار مگر...
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ مذکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اس سے قبل مغرب کو ہمارے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے۔