-
امریکہ کا شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد بنانے کا دعوی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰امریکہ نے شمالی کوریا کے خلاف سہ فریقی اتحاد کے قیام کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیونگ یانگ کے خلاف پہلے سے زیادہ متحد ہیں۔
-
انگلینڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا سلطان
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر انگلینڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گیا۔
-
امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲امریکی ڈیموکریسی کی ایک اور مثال دیکھیئے جس میں انتہاپسند امریکی سیاستداں اور عراق و افغانستان میں امریکی دہشتگردی کے سخت حامیوں میں سے ایک جان بولٹن سے جب ایک نامہ نگار ٹیلر ہینسن نے مذکورہ دو ممالک میں امریکہ کے جنگی جرائم کے بارے میں سوال کیا تو اُسے گرفتار کر لیا گیا۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ بولٹون کو دیوانہ قرار دے چکے ہیں۔
-
امریکہ: انتخابات میں ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہو گئی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں حکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں ایک نشست سے برتری حاصل ہو گئی۔
-
آسٹریلیا میں رسول اکرم (ص) کی شان اقدس میں گستاخی
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱آسٹریلیا کے ایک ٹیچر نے اس کلاس روم میں جس میں مسلم طالبعلم بھی تھے، اہانت آمیز تصویر دکھا کر آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں گستاخی کی۔
-
امریکہ میں ایئرشو کے دوران دو فوجی طیارے ٹکرا گئے، 6 ہلاک (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں ایئرشو کے دوران دوسری عالمی جنگ کے دو فوجی طیارے آپس میں ٹکرانے سے تباہ ہوگئے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ کا کون بنے گا سلطان؟ بارش نہ ہوئی تو فیصلہ آج ہوگا
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹شائقین کرکٹ کی نظریں اس وقت ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی پر لگی ہوئی ہے۔
-
پوتین کے آگے مغرب اور امریکا پست، مغربی ایجنڈا زمین دوز
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکا کے صدر جو بائیڈن اپنی محبوبیت کا گراف بری طرح سے نیچے آجانے کی وجہ سے بوکھلائے ہوئے ہیں جبکہ یوکرین کی جنگ میں بھی ان کی حکومت ناکام ہی رہی ہے۔ جنگ کو نواں مہینہ شروع ہونے والا ہے اور اب تک جو نظر آ رہا ہے وہ روس کی فوجی اور سیاسی کامیابیاں ہی ہیں۔
-
کیا اسرائیل یوکرین کو دفاعی سسٹم دے رہا ہے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم یوکرین کو دفاعی سسٹم نہیں دے سکتے اور اگر ہم نے انہیں دے دیا تو ہمارے ہاتھ خالی ہو جائیں گے۔
-
صیہونی بستیوں کی تعمیر غیرقانونی ہے: اقوام متحدہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵اقوام متحدہ کے ارکان کی اکثریت نے فلسطین کی جانب سے پیش کردہ مسودے پر ہونے والی ووٹنگ میں شرکت کرکے صیہونی بستیوں کی تعمیر کو سرے سے مسترد کردیا ہے۔