-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل، ہندوستان و انگلینڈ آمنے سامنے
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۹ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہونے جا رہا ہے جس میں ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں زور آزمائی کریں گے۔
-
اسرائیل کی ڈیمونا ایٹمی تنصیبات کے قریب بھیانک آگ، ڈرون طیارہ تباہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۷مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیل کے میزائل سازی کے ایک کارخانے کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
-
میٹا نے 13 فیصد ملازمین کم کرنے کا فیصلہ کر لیا
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳مشہور سوشل ورکنگ کمپنی میٹا نے 11 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر حملہ جاری، مزید 160 یوکرینی فوجی ہلاک
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی افواج نے ایک سو ساٹھ یوکرینی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
انتخابات کے نتائج سے روس امریکہ تعلقات بہتر نہیں ہوں گے، ترجمان روسی صدر
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲روس نے وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکی الیکشن کے نتائج سے ماسکو واشنگٹن تعلقات میں بہتری آنے والی نہیں ہے ۔
-
ایران کی جانب سے روس کو بیلسٹک میزائل بھیجنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱ینٹاگون کا کہنا ہے کہ ہم ایران کے بارے میں یوکرین کے دعوے کی تصدیق نہیں کر سکتے۔
-
صیہونی فوجی مبصر، فلسطینیوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش ہو گی
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶صیہونی فوجی مبصر نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ نئی جنگ کی صورت میں اسرائیل کو ہزاروں میزائلوں کی بارش کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔
-
امریکی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳امریکہ میں حکمرانی کا فیصلہ چند گھنٹے میں ہوگا، اگلے 2 سال بائیڈن کی من مانی چلےگی؟ یا حریف ری پبلکن ان کا پرکاٹ دیں گے؟
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دئے
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان اور سینٹ کے وسط مدتی انتخابات کی صحت پر سوال اٹھا دیا ہے۔