-
یوکرین کی جنگ میں شمالی کوریا کا کیا ہے کردار؟
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱امریکہ کے ایک تحقیقاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ٹرین شمالی کوریا کی سرحد عبور کر کے روس میں داخل ہوئی ہے۔
-
ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔
-
برطانیہ میں ایک پناہ گزین بچی کا دردناک خط
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵برطانیہ میں پناہ گزین ایک معصوم بچی نے اپنے ایک دلخراش تحریری خط میں جسے اس نے ایک بوتل میں رکھ کر پناہ گزینو کے کیمپ سے باہر ڈالا تھا، لکھا ہے کہ ہم بیمار ہیں اور قید میں ہیں مہر بانی کر کے ہماری مدد کی جائے۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران میں کھلی مداخلت کا بیان دیتے ہوئے بلوائیوں کی حمایت کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین جنگ سے یورپ میں مہنگائی عروج پر، اسپین میں مظاہرے شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹اسپین کے عوام روز مرہ کے اخراجات میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۶روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔
-
روسی برآمدات میں رکاوٹیں ختم کئے جانے کی ضرورت پر اقوام متحدہ کا زور
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے روسی غذائی اشیا اور کھاد کی برآمدات میں پائی جانے والی رکاوٹیں دور کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
روس کا دعوی، عالمی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹یوکرین کی مدد کے لئے بین الاقوامی دہشت گردوں کو جمع کیا جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵شمالی کوریا نے بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے۔