-
جنوبی کوریا، خوشیاں سوگ میں بدل گئیں، 146 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں ہیلووین تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 146 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
نینسی پلوسی کے شوہر کو ٹرمپ کے حامیوں نے مارا: بائیڈن کا دعوی
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵امریکی صدر نے ضمنی طور پر ٹرمپ کے حامیوں کو نینسی پلوسی کے شوہر پر حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
روسی بحری بیڑے پر یوکرینی ڈرون طیاروں کا حملہ ناکام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹یوکرین کے مقامی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ڈرون طیاروں نے بحیرہ اسود میں روسی بحری بیڑے پر حملے کیے ہیں۔
-
روس نے یوکرین جنگ میں تین لاکھ ریزرو فوج کا ہدف پورا کر لیا۔
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷روس نے یوکرین جنگ میں شمولیت کے لئے تین لاکھ ریزرو فوجیوں کا ہدف پورا کرنے کے بعد مزید افراد کی شمولیت کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
فلپائن میں سیلاب، 72 افراد ہلاک
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱فلپائن کے جنوبی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اور موسمی طوفان نالگے سے آنے والے سیلاب سے اب تک 72افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
فلپائن، شدید سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶فلپائن میں آنے والے شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کم از کم 67 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
روس کے حملے میں یوکرینی فوج کا بھاری نقصان
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶صوبہ زاپوریژیا میں یوکرینی افواج کی پیش قدمی کو روک دیا گیا ہے۔
-
توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۲توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
شمالی کوریا نے میزائل تجربہ کرکے سیول کو خبردار کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷روس کی اپیل پر یوکرین کی جراثیمی لیبارٹریز کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو تشکیل پایا جس میں روس نے اس سلسلے میں باضابطہ طور پر تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔