-
یورپ میں توانائی کا بحران
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱موسم سرما کے موقع پر یوکرین کی بڑھتی کشیدگی اور یورپ میں بڑھتی مہنگائی اور افراط زر نیز ایندھن کی قلت پر عوامی سطح پر بڑھتے احتجاجات سے براعظم یورپ میں کشیدگی و عدم استحکام کی نسبت گہری تشویش پیدا ہوگئی ہے۔
-
ٹرمپ بزدل اور ان میں جرات نہیں: نینسی پلوسی
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰نینسی پیلوسی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ بزدل ہیں اور ان کے وکیل بھی انھیں پیش ہونے کی اجازت شاید نہ دیں اس لئے کہ انھیں حلف کے بعد گواہی دینا ہوگی۔
-
بورس جانسن حمایت نہ ملنے پرمایوس، کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
-
فرانس میں مسلم بچوں کو سور کا گوشت کھانے کو دیا جا رہا ہے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶فرانس میں مسلم طلبا کو اسکول کینٹن میں سور کے گوشت کے بنے کھانے پیش کیے جاتے ہیں اور بار بار مطالبے کے باوجود حلال کھانا فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔
-
سلمان رشدی کی ایک آنکھ اور ہاتھ ہوا بے کار
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶سلمان رشدی پروگرام کے ڈائریکٹر نے حالیہ حادثے میں ان کی ایک آنکھ چلی جانے کی کی تصدیق کی ہے۔
-
روس کا نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا عندیہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۱روس نے نیٹو کے ساتھ براہ راست فوجی تصادم کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے، یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
کابل میں جاپانی سفارت خانہ کھل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۱حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔
-
شی جن پنگ کی صدارت کا راستہ صاف، کئی عہدیدار مستعفی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵چین کی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو تیسری مدت کے لیے منتخب کرنے کے لیے نہ صرف آئین میں تبدیلیاں کیں بلکہ کئی عہدیدار مستعفی بھی ہوگئے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔