-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگ یوکرین کے پرامن تصفیہ پر زور
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸امن کے امور میں اقوام متحدہ کی انڈر سیکریٹری روز میری ڈی کارلو نے بحران یوکرین کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو دی شکست
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے پہلے سپر بارہ میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
-
امریکی فوجی رومانیہ پہنچ گئے۔ روس امریکہ جنگ کے بڑھتے سائے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲امریکہ نے نیٹو کی حمایت میں رومانیہ کے اندر اپنے چار ہزار سات سو چھاتہ بردار فوجی بھیج دئیے ہیں، گزشتہ 80 سال میں پہلی مرتبہ اپنے امریکی فوجی یورپ کی سرزمین پر آئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے سے 30،000 کارتوس چوری، صیہونی سوتے رہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے سے تیس ہزار دو سو بیس گولیاں چوری ہو گئی ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی اصلی طاقت اور اس کے استحکام اور حقوق کی ضامن ہے: شیخ علی دعموش
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲حزب اللہ لبنان کی اجرائی شوری کے نائب صدر شیخ علی دعموش نے کہا ہے کہ مقاومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیاہے کہ وہ لبنان کی اصلی طاقت، اس کے استحکام اور حقوق کے حصول کا ذریعہ ہے، مقاومت نے لبنانی تیل اور گیس کے حقوق واپس لینے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
ایران اور روس کا باہمی تعاون اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے: صیہونی وزیراعظم
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی ریاست کے وزیراعظم لاپید نے ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کو اسرائیل کے لئے بہت بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
چار ٹیمیں سپر 12 راونڈ میں پہنچیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں پہنچنے والی چار ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا ہے اور سری لنکا اور نیدرلینڈز کے ساتھ ساتھ آئرلینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
روس شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنا چاہتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷امریکی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ میں حملے جاری رکھنے کےلئے شمالی کوریا سے ہتھیار خریدنے کے امکانات پر غور کررہا ہے۔ اس سے پہلے امریکہ ایران پر بھی روس کو ہتھیار فراہم کے بے بنیاد الزام لگا چکا ہے۔
-
صیہونی ٹیلی کام میں حماس کے جاسوس گرفتار کرنے کا صیہونی ریاست کا دعوی
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے لئے کام کرنے والے تین جاسوسوں کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے جو اسرائیل کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے میں حماس کے لئے جاسوسی کر رہے تھے۔