-
لز ٹرس بھی وزیراعظم کی کرسی پر زیادہ دیرتک نہیں ٹک سکیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس نے منصب سنبھالنے کے محض دوسرے مہینے میں ہی اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔
-
نیدرلینڈز کو شکست، سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سپر بارہ کے مرحلے میں پہنچ گیا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے نویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ایونٹ میں سپر بارہ کے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
مقاومت کے پن پوائنٹ میزائلوں کا مقابلہ آئرن ڈوم نہیں کر پائے گا۔ سابق صیہونی جنرل
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے ایک ریٹائرڈ فوجی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کا آئرن ڈوم دفاعی سسٹم تحریک مزاحمت کے پن پوائنٹ اور بلسٹک میزائلوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔
-
روس کا امریکہ سے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱روس نے امریکہ سے تمام کیمیائی ہتھیار تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیٹو یوکرین کی مدد کرکے روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب ہورہا ہے۔ زاخارووا
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے کہ نیٹیو کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ کی فراہمی نیٹو کو روس سے ڈائریکٹ جنگ کے قریب کر رہی ہے
-
فرانسیسی کمپنی داعش کی مالی مددگار نکلی، 10 ملین ڈالر فراہمی کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱شام میں جاری بحران کے دنوں میں فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی لافارج نے داعش کو 10 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی، لافارج کے خلاف امریکہ میں مقدمہ قائم
-
میانمار کی سب سے بڑے جیل میں دھماکہ، متعدد ہلاک اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵میانمار کی سب سے بڑی جیل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم آٹھ لوگ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئےہیں
-
جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب شمالی کوریا کا تجربہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۰شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کی سرحدوں کے قریب اپنے مختلف ہتھیاروں کا تجربہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
-
امریکی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق آٹھ ممالک کی یو این میں قرارداد پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳روس نے یوکرین کے اندر امریکی فوج کی بائیولوجیکل سرگرمیوں سے متعلق بیلاروس، وینزویلا، زمبابوے، چین، کیوبا، نکاراگوئے اور شام کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی کے اجلاس میں قرارداد پیش کرکے مطالبہ کیا کہ تمام ممکنہ طریقہ کاروں کا استعمال کرکے ان اطلاعات کی تصدیق اور ان کے ممکنہ جواب تلاش کئے جائیں۔