-
صیہونی ریاست نے پھر اپنے دو شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۶صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے جاسوسی کے الزام میں دو صیہونیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
روسی قومی سلامتی کے نائب سربراہ کا اسرائیل کو یوکرین مدد پر سخت انتباہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵روس کے سابق وزیراعظم اور اس ملک کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ دیمتری میدویدیف نے یوکرین کی حمایت کرنے پر صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کا ایس یو 34لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 13افراد ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱روس کا ایک ایس یو 340جنگی طیارہ ییسک شہر میں عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا ہے، حادثہ کی جگہ سے ابھی تیرہ افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
-
یوکرین پر روس کے حملات جاری، شہروں میں خطرے کے الارم
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴یوکرین کے خلاف روسی حملوں کےدوران ایک بار پھر مختلف علاقوں میں خطرے کے سائرن، ہائی الرٹ جاری
-
امریکا، ٹرین اور ٹریلر کے درمیان تصادم+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۱امریکا میں ٹریلر اور ریل کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں ٹریلر بیچ سے دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔
-
روس، جنگی طیارہ رہائیشی علاقے میں گر کر تباہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰روس کا ایک جنگی طیارہ ییسک شہر میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکا نے کوویڈ وائرس کا ایک نیا انتہائی مہلک نمونہ دریافت کر لیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری، اس بار ویسٹ انڈیز کی باری
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچ میں ایک اور اَپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 42 رنز سے شکست دے دی۔
-
جنگ یوکرین کا بھیانک چہرا سامنے آ گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱یونیسیف نے کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے بعد معاشی بحران کی وجہ سے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا کے 40 لاکھ بچے غربت کی زندگی کا شکار ہوگئے جبکہ اس تعداد میں سال بہ سال 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
روس کے یوکرین پر ڈرون اور میزائل حملے، کی ایف دھماکوں سے لرز اٹھا
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹کی ایف میں ایک بار پھر ہوائی حملے کے سائرن بج رہے ہیں اور دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ حملے خودکش ڈرون طیاروں کے ذریعے سے انجام دئیے گئے ہیں۔