-
یوکرین نے روسی ایئرپورٹ کو بنایا نشانہ+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۳یوکرین اور روس کے درمیان شدید جنگ جاری ہے اور دونوں کی فریق ایکی دوسرے پر شدید حملےکر رہے ہیں۔
-
ماحولیات اور جانوروں سے جنون کی حد تک پیار+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جانوروں کے لئے باغی نامی گروپ کے ارکان نے اسکاٹ لینڈ کے ایڈنبرا میں ایک گروسری اسٹور میں گھس کر منظم آب و ہوا کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے احتجاج کے تحت دودھ کی بوتلیں کھول کر فرش پر انڈیل دیں۔
-
امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴مطابق امریکہ میں ایک اسکول کے نزدیک ریڈیوایکٹو مواد کا انکشاف ہوا ہے، یہ ایٹمی تابکاری ان ایٹمی ہتھیاروں کے بنانے سے باقی رہ جانے والے مواد کی ہے جو دوسری جنگ عظیم کے دوران اس علاقے میں تیار کئے گئے تھے۔
-
میکسیکومیں اندھا دھند فائرنگ سے 12 افراد ہلاک
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴میکسیکو کے ایک بار پر مسلح حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کا بیان، اسرائیل ایک ظالم ادارہ ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۷صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے ایک رکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل خود ایک ظالم ادارہ ہے جو فلسطین کے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرتا ہے اور بینی گینٹز ایک جنگی مجرم ہے۔
-
یوکرین کی جنگ، عالمی نظام کے لئے خطرہ ہے: کینیڈا
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱کینیڈا کی نائب وزیراعظم نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ دنیا کے سب سے بڑے اقتصادی چیلنج میں تبدیل ہو رہی ہے۔
-
روس میں رضاکاروں کے تربیتی مرکز میں فائرنگ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴روسی فوج ایک ٹریننگ کیمپ میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم گیارہ فوجی ہلاک اور پندرہ دیگرزخمی ہوگئے۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا افتتاحی میچ
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی
-
یورپی عوام کی جیب سے اب تک یوکرین کو 19 ارب یورو دئے جا چکے ہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یورپی کمیشن کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین نے جنگ یوکرین کی ابتدا سے اب تک کی ایف کو انیس ارب یورو کی امداد فراہم کی ہے۔
-
تائیوان کے تنازع پر آخری راہ حل کے طور پرطاقت کا استعمال کرسکتے ہیں: چین
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱چینی کمیونسٹ پارٹی کے ترجمان نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ چین تائیوان کے مسئلے کے آخری حل کے طور پر طاقت کے استعمال کا حق محفوظ رکھتا ہے۔