-
امریکہ میں جنونی فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 5ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۲امریکہ کی ریاست کیرولینا میں فائرنگ کے واقعہ میں 5افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
یوکرین پر روس کا وسیع میزائلی اور فضائی حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲کریمیا پل میں دھماکے کے دو دن بعد، روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر وسیع حملوں کی خبریں مل رہی ہیں ۔
-
یوکرین جنگ کا اثر، جرمنی کے پاس ہتھیار ختم
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ جرمن فوج کے پاس صرف دو دن کی جنگ کا گولہ بارود ہی بچا ہے۔
-
یوکرین کی اہم تنصیبات پر روس کا شدید حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹ماسکوکا کہنا ہے کہ ہم نے یوکرین کے ملٹری کنٹرول سسٹم، مواصلات اور توانائی کی سہولیات کے مراکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ ہمارا کھلا دشمن، اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوں گے: کم جونگ اون
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے جنوبی کوریا اور امریکہ کے مقابلے کے لئے ایٹمی ہتھیاروں کو ایک اہم دفاعی حربہ قرار دیا ہے۔
-
یورپ مہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵جنگ یوکرین اور روس مغرب کشیدگی کے نتیجے میں یورپی ممالک اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیےمہنگی ایل این جی خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں گن کلچر اپنے عروج پر، مزید تین شہری ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷نیویارک کے گورنر کے عہدے کے امیدوار کی رہائشگاہ کے سامنے فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
گودام خالی ہو رہے ہیں لیکن پھر بھی امریکہ یوکرین کو ہتھیار دے رہا ہے
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو مزید ہتھیاردینے کااعلان کیا ہے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ کریمیا کے پل کے دھماکے پر واشنگٹن نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔
-
ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔
-
کریمیا پل دھماکے میں یوکرین کا ہاتھ ہے، یوکرینی عہدیدار کا اعتراف
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹ایک اعلی یوکرینی عہدیدار نے، پل کریمیا پر ہونے والے دھماکے میں، کیف حکومت کے ملوث ہونے کے روسی دعوے کی تصدیق کردی ہے۔