-
روس نے گوترس کے بیان کو اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷روس نے یوکرین کے بعض علاقوں میں کرائے جانے والے ریفرنڈم کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیان کو مسترد کردیا ہے۔
-
روس نے سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو کردی
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸روس نے یوکرین کے 4 علاقوں کے الحاق کے خلاف سلامتی کونسل میں پیش کی گئی امریکی قرارداد ویٹو کردی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر چین کا سخت رد عمل
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل اور پٹرولیم مصنوعات پر نئی پابندیوں کی شدید مخالفت کی ہے۔
-
برکس تنظیم مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ متعارف کروا رہی ہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۱برکس تنظیم، تجارتی لین دین کے لئے ایک مشترکہ ڈیجیٹل زرمبادلہ پر غور کر رہی ہے۔
-
مغربی ممالک، وسطی ایشیا میں جھڑپوں کے لئے ماحول گرم کر رہے ہیں: پوتین
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳روس کے صدر نے کہا ہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے نتیجے میں ہی یوکرین سمیت خودمختار ریاستیں جنگ میں الجھی ہوئی ہیں۔
-
روسی صدر نے یوکرین کے 4 علاقوں کی روسی فیڈریشن میں شمولیت کے دستاویز پر دستخط کردیئے
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱روس کے صدر نے زاپوریژیا،دونیسک، لوہانسک اور خرسون علاقے کی یوکرین سے علیحدگی اور خود مختاری کے اعلان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا اور دستاویزات پر دستخط کر دیئے۔
-
عالمی یوم قلب
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹آج عالمی یوم قلب ہے۔
-
یوکرین کے چار علاقے روس میں ہوں گے ضم، جمعے کو پوتن کریں گے دستخط
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳روس نے یوکرین کے چار دیگر علاقوں کو اپنی سرزمین میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس پر جمعے کو صدر ولادیمیر پوتن دستخط کریں گے۔
-
امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
-
روس کا تازہ حملہ، 510 یوکرینی فوجی ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یوکرینی افواج کو گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔