-
ڈونلڈ ٹرمپ نے انتظامیہ کو دھمکی دے دی، اگر سزا دی تو...
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ مجھے ملزم ثابت کرنے کی صورت میں امریکا میں مسائل پیدا ہو جائیں گے۔
-
روس کا ساتھ دینے کی سزا، چیچن صدر بلیک لسٹ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰امریکا نے چیچنیا کے صدر رمضان قدیروف کو بلیک لسٹ افراد کی فہرست میں ڈال دیا ہے۔
-
جمہوریت پر سوال اٹھانے کے بجائے بحران کا حل تلاش کرو: ہنگری کے وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷ہنگری کے وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کو یورپ میں مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
خبردار ہماری ریڈلائن عبور نہ کرنا، روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰روس نے امریکہ کی جانب سے یوکرین کو دور مار میزائلوں کی فراہمی کو اپنی ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے سخت خبردار کیا ہے۔
-
روس کے خلاف آئی اے ای اے کی قرار داد
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں ماسکو سے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر سے قبضہ ختم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد صنعا کے ساتھ طویل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کےلئے آمادہ ہے ، امریکہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰یمن میں جنگ بندی کے تیسرے مرحلے کے اختتام میں چند دن باقی ہیں، یمنی امور میں امریکی نمائندے نے سعودی اتحاد کی طرف سے یہ خبر دی ہے کہ وہ صنعا کے ساتھ طویل مدت جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کرنےکےلئے آمادہ ہیں۔
-
سمرقند میں پوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات پر امریکہ پریشان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶وائٹ ہاؤس کے ترجمان کارین ژانپیر نے کہا کہ جوبائیڈن کی حکومت ولادیمیرپوتین اور شی جن پینگ کی ملاقات کو دونوں ممالک کے خطرناک اتحاد کی علامت سمجھتے ہیں ۔
-
کرونا کا خاتمہ قریب ہے
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا کے عنقریب خاتمے کا عندیہ دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف کا دعوی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کےجاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔