-
امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴نیٹو کے رکن ملکوں کی فضائی سیکیورٹی کویقینی بنانے کے دعوے کےتحت کم سے کم بارہ امریکی جنکی جہاز پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔
-
روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ کے مشیر نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کو ماسکو کی کامیابی تسلیم کئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے امریکہ سے نکلنے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳امریکہ اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان، چین کی پانچ بڑی سرکاری کمپنیوں نے امریکی حصص اور مالیاتی منڈی سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان و یونان میں بڑھتی قربت، ہندوستانی فضائیہ کمانڈر کا دورۂ یونان
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ہندوستانی فضائیہ کے سربراہ کا یونان کا دورہ متوقع ہے جس کو ترکی اور پاکستان کے قریبی تعلقات کے تناظر میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
سلمان رشدی کو نشانہ بنانے والے نے خود کو بے گناہ بتایا +ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵جمعے کے روز گستاخِ رسول (ص) سلمان رشدی مرتد پر چاقو سے حملہ کرنے والے چوبیس سالہ ہادی مطر کو نیویارک کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اُس نے اپنے اوپر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے گناہ بتایا۔
-
فرانس میں پانی کا بحران، سو قصبوں کے لوگ پینے کے پانی سے محروم
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶فرانس اور یورپ میں جاری خشک سالی سے پانی کا بحران جاری ہے، عوام میں ناامنی کی لہر دوڑ گئی، لوگ پینے کے پانی کےلئے تلملانے لگے۔
-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
چین امریکہ کے مابین بڑھتی کشیدگی، چین اور تھائی لینڈ کی مشترکہ فوجی مشقیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳تائیوان کے معاملے پر امریکہ اور چین کے مابین کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ چینی فضائیہ نے جنگی اور بمبار طیارے مشترکہ فوجی مشقوں کےلئے تھائی لینڈ بھیجنا شروع کر دئیے ہیں۔
-
روس میں یہودی ایجنسی پر لگی پابندی
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴ماسکو نے ملک میں "یہودی ایجنسی" کی سرگرمیوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
یورپی یونین کا روس کے خلاف الزام کا اعادہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷یورپی یونین نے ایک بار پھر روس پر غذائی اجناس کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔