-
امریکا کے مقابلے میں روس نے چین کی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۷کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو چین کی ارضی سالمیت اور خودمختاری کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔
-
آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے کہ جب تک تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے سخت اور ناگزیر اصلاحات نہیں کرلیتا تب تک مالی امداد ناممکن ہے۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ریاست آریزونا کے شہر فینکس میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں گن کنٹرول بل مںطور مگر قانون نہیں بن پائے گا
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶امریکی ایوان نمائندگان نے اسلحہ کی خرید و فروخت پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے تاہم اس کے قانون کی شکل اختیار کرنے کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔
-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔
-
باحجاب خاتون نے چور کو مزہ چکھا دیا+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳مغربی ممالک کا یہ دعوی ہے کہ حجاب خواتین اور لڑکیوں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیتا ہے اور ان کی آزادی سلب کر لیتا ہے لیکن ہالینڈ کی ایک با حجاب خاتون نے بیکری میں چوری کرنے آئے ایک چور کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر یہ بھول نہیں پائے گا۔
-
دنیا کے زیادہ تر ممالک سیلاب کی زد میں+ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳ایران، متحدہ عرب امارات اور امریکا سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے۔
-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔