-
کیا فرانس سعودی عرب کے آگے جھک رہا ہے؟
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷انسانی حقوق اور یمن جنگ کے معاملے پر سعودی عرب کے ولیعہد کو بارہا نشانہ بنانے والی فرانس کی میکرون حکومت ملک کے اندر شدید پریشانی کا سامنا کر رہی ہے کیونکہ وہ موجودہ معاشی مشکلات اور توانائی کے بحران کے عالم میں سعودی ولیعہد کے سامنے کھڑی ہے۔
-
امریکی میزائلوں سے یوکرینی فوج کا حملہ، اپنے ہی قیدیوں کو ہلاک کردیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے امریکی میزائل سسٹم کے ذریعے اس جیل پر حملہ کردیا ہے جہاں یوکرینی جنگی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
امریکی سینیٹروں نے شیرین ابوعاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵امریکی ایوان نمائندگان کے بعض ارکان نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین: حیفا میں وسیع آتشزدگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں واقع شہر حیفا میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کی خبـر دی ہے۔
-
نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے اور روس اس سلسلے میں مناسب جواب دے گا۔
-
تائیوان کے موضوع پر چین کا امریکہ کو انتباہ، آگ سے مت کھیلو!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکا کے صدر جو بائیڈن اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
-
کامن ویلتھ گیمز کا آغاز
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷کامن ویلتھ گیمز دوہزار بائس کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز برطانیہ کے شہر برمنگھم کے ایلیگزینڈر اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔
-
پوپ فرانسس نے کینیڈا کے باشندوں سے معافی مانگ لی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کیتھولک چرچ کے اسکولوں میں جنسی بد سلوکی پر کینیڈا کے باشندوں سے معافی مانگ لی ہے۔
-
برطانیہ کا انتباہ، ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھا
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ دنیا میں ایٹمی جنگ کے امکانات ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں۔
-
کیا بائيڈن کی وجہ سے یوکرین شکست کھا رہا ہے؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایک امریکی قانون ساز اور رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی وجہ سے یوکرین کے صدر شکست کھا رہے ہیں۔