-
کیا بائيڈن کی وجہ سے یوکرین شکست کھا رہا ہے؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۷ایک امریکی قانون ساز اور رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی وجہ سے یوکرین کے صدر شکست کھا رہے ہیں۔
-
سری لنکا میں نافذ ایمرجنسی میں ایک ماہ کی توسیع
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸سری لنکا کی پارلیمنٹ نے ملک کے حالات کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی کے نفاذ میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ کو کھلی دھمکی
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۴شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے امریکہ کو دھمکی دی ہے کہ پیونک یانگ اسکے ساتھ جنگ کرنے کو پوری طرح آمادہ ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰انریکے مورا نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں۔
-
مریخ کی سطح کی ایک اور حیرت انگیز ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴یورپی خلائی ایجنسی (ESA) کے اسپیس شٹل مارس ایکسپریس سے لی گئی حیرت انگیز ویڈیو جس میں مریخ کی سطح پر موجود ایک عظیم گڑھے کو دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گڑھے کی لمبائی تقریبا چار ہزار کلومیٹر جبکہ چوڑائی دوسو کلومیٹر ہے۔ اس گڑھے کو ’’مارینر‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
-
روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۱اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔
-
اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵کینیڈا میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔