-
وھیل دو انسانوں کو نگل گئی۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحل کے قریب ایک عظیم الجثہ وھیل مچھلی نے بوٹنگ کر رہے دو سیاحوں کو نگل لیا۔ تاہم کچھ دیر بعد انکو واپس اگل دیا اور وہ زندہ بچ گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ انہیں کوئی قابل ذکر چوٹ نہیں آئی۔
-
ہوشیار! پانی کم ہو رہا ہے... ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳پانی درحقیقت حیات کا بنیادی ترین عنصر ہے اور بقول قرآنی ارشاد کے کہ اللہ تعالیٰ نے پانی سے ہی ہر زندہ شیئے کو قرار دیا ہے۔ انسانی کرتوتوں کے باعث ماحولیات میں بڑی تیزی سے تبدیلی آئی ہے جس کے باعث دنیا میں ہریالی اور قدرتی رعنائیاں تیزی کے ساتھ تباہی کی طرف گامزن ہیں۔ قدرت کا نافذ کردہ ایکو سسٹم متاثر ہو چکا ہے اور پانی کی شدید قلت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔ مستقبل کی زندگی پانی کی صحیح استعمال اور اسکے تحفظ پر منحصر ہے۔
-
مغربی حکومتوں کو روس کا سخت انتباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸روسی وزیر خارجہ نے امریکا اور برطانیہ پر روس اور یورپی یونین کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع کرانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
جو بائیڈن کینسر میں مبتلا، وائٹ ہاؤس کی صفائی
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے کینسر می مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
امریکہ میں فطری و اخلاقی زوال عروج پر، ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل منظور
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸امریکہ بری طرج سے بے راہ روی کا شکار ہے اور اس بار ہم جنس پرستوں کی شادی کا بل بھی اس ملک کی پارلیمنٹ سے منظور ہوا۔
-
یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر روس کا سخت ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵روس نے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئےکہا ہے ان کا ملک یوکرین میں مطلوبہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے
-
معاشی اور سیاسی عدم استحکام سے دوچار سری لنکا کو نیا صدر مل گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے۔
-
امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔
-
اسپین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا+ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴اسپین سمیت کچھ مغربی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ممالک میں شدید آگ بھی لگ گئی ہے۔