-
امریکہ اب کھل کر روس کے خلاف میدان میں آگیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۷امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو جدید راکٹ سسٹم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شانگھائی تعاون تنظیم کو ایران کی تجویز، ٹریڈنگ کے لئے ایک کرنسی تیار کی جائے
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۱ایران نے شانگھائی تعاون تنظیم کو تجارتی لین دین کے لئے واحد کرنسی بنانے اور استعمال کرنے کی تجویز دی ہے۔
-
امریکہ میں پھر شوٹنگ، 4 افراد مارے گئے، گن کلچر کی قربانی چڑھتے عوام
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ میں شوٹنگ کی واردات میں 4 افراد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
تیل کے بحران کے بارے میں عالمی ایجنسی کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کو تیل کی فراہمی اور اس کی بڑھتی قیمتوں کے تعلق سے سن ستر کے عشرے سے کہیں بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
-
روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے مشق شروع کردی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴روس کی اسٹریٹیجک ایٹامک فورس نے دارالحکومت ماسکو کے قریب خصوصی مشقیں شروع کردی ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس کے سیاہ فام ملازمین کی نقل مکانی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران وائٹ ہاؤس کے بیشتر سیاہ فام ملازمین نے مستعفی ہونے یا ملازمت سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔
-
فرانس اور جرمنی کی روسی صدر سے اپیل
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ جاری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۳روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ کے دوران اجتماعی قبروں کی دریافت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
روس میں وزارت بحران کا قیام
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ملک میں وزارت بحران کے قیام کا اعلان کیا ہے۔