-
پاسبان حرم کی شہادت، اسرائیل میں الرٹ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان اور شام کے ساتھ ملنے والی سرحد پر ہائی الرٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جوزف بورل نے امریکی موجودگی کے بغیر خودمختار یورپی فوج کی تشکیل کی تجویز دہرائی
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کو اپنی سیکورٹی کی ذمہ داری خود سنبھالنا چاہئے اور یورپی فوج تشکیل دینا چاہئے۔
-
خشک دودھ کی کمی کے باعث امریکی شیرخوار اسپتالوں میں داخل
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲شمالی امریکی ریاست کیرولینا میں خشک دودھ کی کمی بچوں کے لئے غذائی قلت اور انکے اسپتالوں میں داخل ہونے کا باعث بنی ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹امریکی ریاست کارولینا اور جنوبی نیویارک میں فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یوکرین میں نافذ مارشل لا میں مزید 3 ماہ کی توسیع
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت کامیاب، وزیر اعظم کو شکست
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے شکست تسلیم کر لی۔
-
یورپی ملکوں کو ہوشربا مہنگائی اور افراط زر کا سامنا
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱یورپی ملکوں میں افراط رز اور مہنگائی میں اضافے کے باعث کو لوگوں پریشانی کا سامنا ہے۔ جائزہ رپورٹوں کے مطابق یورپی ملکوں میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منکی پاکس کے اسّی فیصد مریضوں کی تصدیق
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے بارہ ملکوں میں منکی پاکس کے اسّی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ پچاس معاملات کی تحقیقات جاری ہیں
-
یوکرین نے جنگ بندی مسترد کردی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے، امن مذاکرات کو روسی فوج کے انخلا سے مشروط کردیا ہے۔