-
فرنکفورٹ ایرپورٹ پر مورا کی گرفتاری
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷ویانا مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر انریکے مورا کا کہنا ہے کہ تہران سے واپسی پر انھیں جرمنی کے فرینکفرٹ ایرپورٹ پر بلا سبب روک لیا گیا۔
-
ٹینس اسٹار رافائل نڈال کی کھیل کو سیاسی بنانے پر کڑی نکتہ چینی
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰عالمی شہریافتہ ٹینس اسٹار رافائل نڈال نے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں کے حق میں آواز اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں کورونا سے ہلاکتیں
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰شمالی کوریا میں اب تک کورونا سے آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار کے قتل کی مذمت میں لندن و برسلز میں مظاہرے
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کے صیہونی فورسز کے ہاتھوں وحشیانہ قتل کی مذمت میں لندن اور برسلز میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
انتہا پسند یوکرینی گروپ روس کے خلاف نفرت پھیلارہے ہیں، روسی سفیر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے انتہا پسند یوکرینی گروہوں پر بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے اور روس کے خلاف نفرت کی تربیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
بایڈن ایران سے تیل کی التماس کر رہے ہیں: مارکوین مالین
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰صوبے اوکلاہوما سے امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندے کا کہنا ہے کہ صدر بایڈن تیل کے لئے ایران، ونزوئیلا اور سعودی عرب سے التماس کر رہے ہیں۔
-
شمالی کوریا کی طرف سے ایک ساتھ 3 بلسٹک میزائیل فائر، جاپان نے کی شکایت
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے کم سے کم 3 بلسٹک میزائیل فائر کئے جس سے ایک بار پھر جزیرہ نمائے کوریا اور پیسیفک علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
مغرب، مکمل ایٹمی جنگ کے خطرات پیدا کر رہا ہے: روس
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰روس نے خبردار کیا ہے کہ مغرب یوکرین کے لئے جنگی وسائل کی سپلائی جاری رکھ کے مکمل ایٹمی جنگ کے خطرات پیدا کر رہا ہے
-
یوکرین جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں تک باقی رہیں گے: جرمن چانسلر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵جرمن چانسلر نے یورپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ کے نتائج آئندہ سو برسوں سے تک برقرار رہیں گے۔