-
جی-7 کی طرف سے روس پر نئی پابندیاں، روس کی اقتصادی شہ رگ کا کاٹنے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵دنیا کے سات سب سے بڑے صنعتی ملکوں کے اتحاد جی-7 کے رہنماؤں نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی روس سے تیل کی درآمدات کو مرحلہ وار طریقے سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔
-
روس کی سخت ترین دھمکی؛ آدھے گھنٹے میں یورپ کو تباہ کر سکتے ہیں
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ایٹمی جنگ کی صورت میں روس نیٹو کے ملکوں کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے، روسی عہدیدار
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲ایک اعلی روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے۔
-
امریکہ میں افراط زر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵کورونا کے پھیلاؤ اورجنگ یوکرین کے نتیجے میں پیدا ہونے والے افراط زر کے باعث امریکی شہری ، اپنے اخراجات کم کرنے کی غرض سے بڑے شہروں سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
نیویارک میٹرو میں ہونے والا حملہ دہشتگردانہ تھا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۶گذشتہ اپریل کے مہینے میں نیویارک میٹرو میں ہونے والے حملے کو دہشتگردانہ حملہ قراردے دیا گیا
-
لولا پھر سے سیاست کے میدان میں آنے کے لئے پرعزم
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹برازیل کے سابق صدر پھر سے سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو ڈبویا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو نشانہ بنا کر ڈبو دیا.
-
امریکہ یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہو رہا ہے: روس
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸روس نے امریکہ پر یوکرین جنگ میں براہ راست شامل ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
اسرائیل میں پھر فائرنگ کی خبر، کئي زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷خبررساں ذرائع نے بتایا کہ وسطی مقبوضہ فلسطین کے علاقے روش ہاعین میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔
-
روسی وزیر خارجہ نے مغربی پابندیوں کو غیر موثر قرار دے دیا
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کو غیر موثر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح اقدامات روسی عوام کے عزم میں کوئی خلل نہیں ڈال سکتے۔