-
جنگ یوکرین میں آیا نیا ٹوئسٹ، خطرناک واگنر جنگجو یوکرین پہنچے
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶لیبیا کے ایک فوجی ذرائع نے العربی الجدید کو بتایا ہے کہ روس کی سیکورٹی کمپنی واگنر کے عسکریت پسندوں نے لیبیا چھوڑ دیا ہے اور یوکرین روانہ ہوگئے۔
-
کیا یوکرین کے صدر ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸روس کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی ملک چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کی طرح تائیوان کو بھی آگ میں جھوکنے کی امریکی کوشش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپئو نے تائیوان کو باضابطہ طور پر قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر روسی فوج کا کنٹرول
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶روس یوکرین جنگ نویں روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے اور یوکرینی دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہیں۔ اس درمیان یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر جو یوکرین کے شہر زاپروژیا میں واقع ہے روسی فوج نے قبضہ کرلیا ہے۔
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کا کردار۔ کارٹون
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷یوکرین کے خلاف روس کے فوجی آپریشن کے بعد امریکہ اور نیٹو نے صاف اعلان کر دیا کہ وہ یوکرین میں روس کے مقابلے میں اپنی فوجیں تعینات کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے اور روس کے ساتھ کسی طرح کی مقابلہ آرائی ہے حق میں نہیں ہیں۔ یوکرین نے بھی اپنے مغربی و یورپی اتحادیوں کی سرد مزاجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مغربی اتحادیوں نے ہمیں روس کے مقابلے میں تنہا چھوڑ دیا۔
-
یوکرین کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں آتشزدگی
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷روس کی مبینہ شیلنگ سے یوکرین کےشہر اینیرہوڈر Enerhodar میں واقع ملک کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کی عمارت میں آگ لگ گئی جس سے پلانٹ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔
-
روس اور یوکرین جنگ زدہ علاقوں میں محفوظ کوریڈور قائم کرنے پر متفق
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲روس اور یوکرین کے مابین عارضی طور پر جنگ بندی سمیت متعدد مسائل پر اتفاق ہو جانے کی خبریں ہیں۔
-
کیا فرانس اور روس کے درمیان بھی جنگ شروع ہو جائے گی؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵روس کے سابق صدر اور اعلی سیکورٹی عہدیدار نے فرانس کی اقتصادی جنگ کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس طرح کی جنگ اکثر حقیقی جنگ میں بدل گئی ہے۔
-
یوکرین کی سرحد پر رومانیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ ، 5 فوجی ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹رومانیہ کی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت ایک سو سولہ ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی