-
یوکرین کا بحران، لاکھوں افراد بے گھر، عوام کا درد، تصاویر کی زبانی+ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران یوکرین سے 50 ہزار سے زائد افراد ہمسائیہ ممالک کی طرف ہجرت کر چکے ہیں جبکہ ایک لاکھ شہری بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
دورۂ روس کامیاب رہا، متعدد مسائل پر کامیاب گفتگو
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲پاکستان کے زیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورۂ روس سے واپس آنے کے بعد مطمئن ہوں کہ دورے پر جانے کا فیصلہ درست تھا۔
-
کی ایف میں ایسے داخل ہوئی روسی فوجیں+ ویڈیوز
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷یوکرین کے دار الحکومت کی ایف میں روسی فوجیں داخل ہوگئی ہیں۔
-
یوکرین اور روس، مذاکرات کے لئے تیار
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳یوکرین کے صدارتی مشیر میخائیلو پودولیک نے کہا ہے کہ یوکرین امن اور روس کے ساتھ نیٹو کے حوالے سے غیرجانب دار حیثیت سمیت مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔
-
یوکرین کے صدر زلنسکی نے روسی صدر پوتین سے مذاکرات کی اپیل کر دی
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲دارالحکومت کیف پر قبضہ ہو جانے کے بعد یوکرین کے صدر نے روسی صدر پوتین سے صلح مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
یوکرین مغرب پر تکیہ کرنے اور آزاد پالیسیاں نہ اپنانے کا خمیازہ بھگت رہا ہے: روس
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ دوسرے روز بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے. اس درمیان اطلاعات ہیں کہ روسی جنگی طیاروں نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں پر جمعہ کی صبح سے دوبارہ بمباری کی ہے جبکہ روسی فوج کیف میں داخل ہو گئی ہے۔
-
یوکرین میں کیا کچھ ہو رہا ہے؟۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱گزشتہ روز سے اب تک یوکرین سے بہت سی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں روس کے وسیع حملوں اور یوکرین کی بعض جوابی کارروائیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
روس نے ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایک دن میں یوکرین کے 13 ڈرونز تباہ کئے گئے ہیں۔
-
یوکرین کو اکیلا چھوڑ دیا گیا: یوکرین کے صدر
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ نیٹو رکن بنانے کی گارنٹی دینے والے خوف زدہ ہیں ۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔