-
یوکرین کی حمایت کا امریکی ڈرامہ جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹امریکی صدر بائیڈن نے یوکرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں ایک بار پھر واشنٹگن کی جانب سے کی ایف کی حمایت کا دعویٰ کیا۔ امریکی صدر نے اس سے پہلے دونیسک اور لوہانسک کو آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کے روسی فیصلے کے بعد قوم سے اپنے ہہلے خطاب میں روس کے خلاف متعدد پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا
-
یوکرین کا بحران عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرناک ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یوکرین کا بحران عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرناک ہے۔
-
امریکا میں سیاہ فام ہونا جرم ہے کیا؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸امریکا میں نسلی امتیاز کا بازار بدستور گرم ہے اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ اس ملک میں سیاہ فام ہونا جرم تصور کیا جاتا ہے۔
-
پوتین کے احکامات پر دستخط کا تازہ و متنازع ویڈیو، بچے کی رونے کی آواز
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱مشرقی یوکرین کے دونیسک اور لوہانسک علاقوں کی آزاد کے احکام پر دستخط کئے جانے کی تقریب میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا۔
-
یوکرین، جنگ میں آئی شدت، پوتین کے ہاتھ کھلے، ملک سے باہر فوج کے استعمال کی ملی اجازت
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
-
مشرقی یوکرین کے بارے میں روس کے اقدام پر امریکہ اور اسکے اتحادی چراغ پا ہو اٹھے
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں واقع دونیسک اور لوہانسک نامی علاقوں کو سرکاری طور پر آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کئے جانے کے فرمان کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں کی جانب سے مختلف طرح کے ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ امریکا نے روس کے خلاف سخت کارروائی کی بھی دھمکی دے ڈالی ہے۔
-
یوکرین کی صورت حال کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰روس کی جانب سے دونیسک اور لوہانسک جمہوری ریاستوں کی آزادی کو سرکاری طور پر تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل پایا۔
-
یوکرین کے دو علاقوں کو تسلیم کرنے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد تسلیم کرلیا جس پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔
-
یوکرین، جھڑپوں میں 5 فوجی ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳روس کی سرحد پر ہونے والی فائرنگ میں یوکرین کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔