-
یوکرین کا بحران، امریکہ بیک فٹ پر
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱یوکرین کے بحران پر اب امریکہ بیک فٹ پر آ گیا ہے اور اس کا موقف بدل رہا ہے۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
ویانا میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
روس یوکرین پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے، نیٹو کا دعوی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین کی سرحدوں سے فوجیوں کی تعداد میں قابل ذکر کمی سے متعلق روسی حکام کے بیان مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ماسکو، کی ایف پر حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔
-
یوکرین معاملے پر میکرون اور پوتن کی گفتگو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹فرانسیسی صدر امانوئل میکرون نے ایک بار پھر یوکرین معاملے پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے گفتگو کی ہے۔
-
طوفان جو انسان کو اڑا لے گیا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۸ان دنوں برطانیہ میں یونیس نامی ایک بھیانک طوفان آیا جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہزاروں درخت اکھڑ گئے، سیکڑوں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا جبکہ لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ اس درمیان ایک نادر ویڈیو یورپ ہی سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زینب نامی ایک طوفان اپنی گھر کی چھت پر چڑھے ایک شخص کو اپنے ساتھ اڑا لے گیا۔
-
اسرائیل نے کی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
امریکہ کا نیا کارنامہ، بچوں سے مخصوص ایک گن تیار کر دی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹امریکہ میں بچوں کے لئے تیار کی جانے والی ایک سیمی آٹومیٹک گن نے ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
کیا یوکرین میں جنگ کی آگ بھڑک گئی، لوہانسک میں شدید دھماکہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱روسی میڈیا نے مشرقی یوکرین کے خودمختار علاقے لوہانسک میں شدید دھماکے کی آواز سنے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے، مغرب بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہے: روسی اسپیکر
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر نے یوکرین کے ساتھ جنگ سے متعلق مغربی ملکوں کے پروپیگنڈوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا یوکرین کے ساتھ جنگ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔