-
بایڈن کی روس کو سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی، یوکرین پر حملے کا دعوی دہرایا
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۳امریکی صدر جو بایڈن نے یہ دعوی دہراتے ہوئے کہ روس یوکرین پر حملے کا ارادہ رکھتا ہے، کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کی صورت میں امریکہ روس کے خلاف سنگین پابندیاں عائد کر دے گا۔
-
خارجہ پالیسی کی سمجھ رکھنے والے جانتے ہیں کہ مغربی دعوے پروپیگنڈہ ہیں: لاوروف
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جن لوگوں کو خارجہ پالیسی کی سوجھ بوجھ ہے وہ سمجھ گئے ہیں کہ یوکرین پر روس کے حملے پر مبنی مغربی حکام کے بیانات جعلی ہیں۔
-
یوکرین میں جنگ کے حالات... ویڈیوز
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹امریکا اور اس کے مغربی اتحادی یوکرین کو جنگ کی آگ میں جھوک کر ہی دم لیں گے۔
-
ٹرمپ اور کلنٹن پھر آمنے سامنے، ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو سب سے بد عنوان لیڈر بتا دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی سابق وزیر خارجہ کو امریکا کی سب سے بڑی بد عنوان رہنما قرار دیا ہے۔
-
کنییڈا میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷کینیڈ ا کی پولیس نے جبری ویکسینیشن کےخلاف کئی ہفتے سے جاری احتجاج کے بعد مظاہرین کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کی ہلاکتوں میں اضافہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۴امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد نولاکھ پچپن ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
بیرونی فوج کی ضرورت نہیں : صدریوکرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۲یوکرین کے صدر نے اپنے ملک میں امریکا اور یورپ کے فوجیوں کی آمد کی مخالفت کا اعلان کیا ہے.
-
نیاگارا کے خوبصورت مناظر اور قدرتی آبشار+ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳دنیا میں بہت سے خوبصورت قدرتی مناظر پائے جاتے ہیں۔
-
یوکرین-روس بحران کے حل کے لئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس-یوکرین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
آسٹریلیا نے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر دیا، حماس کو بلیک لسٹ کر دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے آسٹریلیا نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔