-
کینیڈا، بورڈنگ اسکولوں سے مزید چون بچوں کی دو اجتماعی قبریں دریافت
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷انسانی حقوق کے دعویدار ملک کینیڈا ہولناک جرائم کے ارتکاب کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے اور مقامی باشندوں نے اسکولی بچوں کی مزید چون بے نام قبروں کی نشاندھی کی ہے۔
-
ویکسینیشن کے باوجود امریکہ میں کورونا اموات میں اضافہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲امریکہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مختلف علاقوں میں کورونا کے نتیجے میں دو ہزار دو سو ترسٹھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
امریکا، کچھ بھی ہو قصوروار سیاہ فام ہی ہوگا... ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱امریکا میں نسل پرستی کا خمار سر چڑھ کر بول رہا ہے۔
-
بحیرہ روم میں روس اور امریکی جنگی طیارے ٹکراتے ٹکراتے بچے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵امریکی خبری چینل سی ان ان نے کہا ہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں روس کے کئی جنگی جہازوں اور امریکی بحری فوج کے ایک جاسوسی و الکٹرانک وارفیئر سے مخصوص جہاز کے مابین ٹکر ہوتے ہوتے بچی۔
-
مغربی ممالک روس کے مقابلے میں یوکرین کو مضبوط بنانے کی کوشش میں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲روس نے مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کو عسکری نظر سے مضبوط بنانے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
روسی فوجیوں کی یوکرین سرحد سے واپسی ناکافی ہے: امریکہ و روس
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸یوکرین کی سرحد سے روس کے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کے اقدام کو امریکہ اور جرمنی نے شک کی نظر سے دیکھتے ہوئے کشیدگی میں کمی کے لئے مزید اور حقیقی اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سائیکل سوار پر سانڈ کا حملہ+ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴امریکا میں سائیکل کی ریس کے ایک پروگرام میں عجیب و غریب منظر سامنے آیا۔
-
امریکی سینیٹر کا بیان، روس اور چین سے زیادہ بڑا چیلنج ہے ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵مقبوضہ فلسطین کے دورے پر جانے والی امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ روس اور چین کی بہ نسبت ایران سب سے بڑا چینلج ہے۔
-
مغربی ممالک مخاصمانہ پروپیگنڈہ بند کریں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴روسی وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے، اپنے ملک کے خلاف یورپی ملکوں کے سخت گیر بیانات کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران و جنوبی کوریا کے مابین مذاکرات، منجمد اثاثوں کی منتقلی پر بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۵ایران اور جنوبی کورویا کے وفود نے تہران کے منجمد اثاثوں کی منتقلی کے بارے میں بات چیت کی ہے۔