-
روس یوکرین اور یوروپ سے جنگ نہیں چاہتا: پوتین
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴روس کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک یوروپ اور یوکرین سے جنگ نہیں چاہتا اسی لئے سکورٹی ضمانت کی تدبیر پیش کی ہے۔
-
امریکہ میں انتہاپسندی و تشدد پر مبنی جرائم کی شرح میں روز افزوں اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱امریکہ میں انتہاپسندی، تشدد، قتل و غارت گری اور اغوا جیسے جرائم میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یوکرین، جنگ کے بادل چھٹے، روسی فوجیوں کی واپسی+ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵روس نے اعلان کیا ہے کہ بڑی تعداد میں اس کے فوجی یوکرین کی سرحد سے واپس ہو رہے ہیں۔
-
کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کو لگام دینے کے لئے کینیڈا نے ایمرجنسی نافذ کر دی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کووڈ ویکسینیشن کو لازمی قرار دئے جانے کے خلاف جاری احتجاج کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
یوکرین میں جنگ کا تصور بھی قابل قبول نہیں: گوترش
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے یوکرین کے بحران کو سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
مغربی ملکوں کے بعد اب یوکرین کے صدر کا دعوی، روس بدھ کو حملہ کرے گا
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱یوکرین کے صدر وولودیمر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ اس ملک پر روس بدھ کے روز حملہ کرے گا۔
-
فرانس کی یوکرین-روس بحران کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش، کہا روس یوکرین پر حملہ کرنے کی تیاری میں نہیں لگتا
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶فرانس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین پر حملے کی تیاری میں نہیں لگتا۔
-
امریکہ یوکرین پر روس کا حملہ کرانے پر مُصِر، روس: ہمارا حملے کا کوئی ارادہ نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۵ایسی حالت میں کہ روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین پر روس کے حملے کی ’صحیح‘ تاریخ کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
برطانیہ کے مختلف شہروں میں حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰برطانیہ کے سیکڑوں مظاہرین ںے پارلیمنٹ اسکوائر پر جمع ہو کر حکومت مخالف مظاہرہ کیا اور اس کی کارکردگی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
کشمیر، ڈل جھیل میں گونجتی صدائے اذان۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳کشمیری تاج کا ہیرہ کہلانے والی ’’ڈل جھیل‘‘ جو ایک سیاحتی، ثقافتی اور تجارتی مرکز کے طور پر دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔