-
یوکریرن معاملے پر بائیڈن-پوتین میں ایک گھنٹے سے زیادہ چلی گفتگو، 8 یوروپی ملکوں کا اپنے شہریوں کو انتباہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۴روس-یوکرین بحران کے حل کے لئے اعلی سطح پر جاری سفارتی کوششوں کے درمیان، امریکی صدر اور انکے روسی ہم منصب کے مابین ایک گھنٹے سے زیادہ دیر تک ٹیلیفونی گفتگو ہوئی۔ دوسری طرف آٹھ یوروپی ملکوں نے اپنے شہریوں کو یوکرین کا سفر نہ کرنے یا پھر یوکرین ترک کرنے کے لئے کہا ہے۔
-
یوکرین کو فوری طور پر ترک کردیں، امریکہ کی اپنے شہریوں سے درخواست
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴امریکہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کسی بھی وقت یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی بڑھانے کی امریکی کوشش
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵یوکرین کی سرحد پر کشیدگی میں کمی لانے میں مدد کے لئے روسی حکام کی تاکید کے باوجود امریکہ مشرقی یورپ میں بحران کو بھرپور ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
نابود ہو رہا ہے اسرائیل، خود اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶صیہونی حکومت کے ایک ماہر نے صیہونی حکومت اور اسرائیلی فوج کی اسٹراٹیجک غلطیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسرائیل نے اپنی موت کے سرٹیفکیٹ پر سائن کر دیا ہے اور اگلی جنگ ہمارے وجود کا خاتمہ کر دے گی۔
-
یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں : وائٹ ہاؤس
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین سے امریکی شہریوں کو باہر نکالنے کا کوئی پروگرام نہیں ہے
-
کیمبرج یونیورسٹی میں صیہونی سفیر کو مدعو کئے جانے کے خلاف طلبا کا احتجاج
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹برطانیہ میں صیہونی سفیر زیپی ہوٹوولی کو کیمبرج یونیورسٹی میں ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت کے خلاف، منگل کے روز طلباء اور کارکنوں نے یونیورسٹی کے باہر مظاہرہ کیا۔
-
چین کی میزبانی میں افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا آئندہ اجلاس، طالبان بھی ہونگے شامل
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا اگلا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہوگا جس میں طالبان بھی شریک ہونگے۔
-
یوکرین میں کشیدگی بڑھی، فضا میں ڈرون طیارے کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴یوکرین کی فوج کا کہنا ہے کہ مشرقی علاقے دونسک ریپبلک میں کافی بلندی پر پرواز کر رہے ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر پر آرکائیوز چرانے کا الزام
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲امریکا کی نیشنل آرکائیوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا میں واقع گھر سے 15 سوٹ کیس واپس منگوا رہا ہے جو ٹرمپ غیر قانونی طور پر اس وقت اپنے ساتھ لے کر چلے گئے تھے جب وہ وائٹ ہاوس چھوڑ رہے تھے۔
-
روس اور فرانس کے سربراہوں کی یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹روس اور فرانس کے سربراہوں نے یورپی سیکورٹی کی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔